yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

Web Editor June 11, 2018 1 min read
2 hours remaining in submission of papers, decision not to expedite the election commission
Share this:

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔

2 hours remaining in submission of papers, decision not to expedite the election commissionالیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، امیدوار آج شام چار بجے تک نامزدگی فارم جمع کرائیں، آج شام کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری ہوگی۔ انہوں نے کہا امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کل سے 19جون تک ہوگی، کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 22 تک دائر ہوسکیں گی۔

دوسری جانب کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے این اے 132 اور 124سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے این اے 125 ،127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔ حمزہ شہباز نے این اے 132 اور این اے 124 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے، تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے این اے 131 ، 129 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے 133 اور این اے 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق نے این 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، زعیم قادری نے این اے 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے این اے 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ برابری پارٹی کے رہنما جواد احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ 131,132,134 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Trailer,releases,of,first,film,"Dhrak",of,Jaavavpur,Kapoor
Previous Post جھانوی کپور کی پہلی فلم “دھڑک” کا ٹریلر ریلیز
Next Post پنجاب کی 6 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
6-member caretaker cabinet cabinet took oath

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.