yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ستمبر 1983 کی وہ رات جب تیسری جنگِ عظیم چِھڑنے والی تھی۔۔۔۔

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
1983, in,history, when, a, war, situation, was, created, and, 3rd, world, war, was, about, to, start, a, 35, years, ago
Share this:

سال 1983کی شدید تناؤ میں گزرنے میں والی ایک رات کواگر معاملات کچھ مختلف ہوتے تو دنیا نے گزشتہ روز تیسری جنگِ عظیم کی 35ویں برسی منارہی ہوتی۔پچیس ستمبر 2018کو مشرقی معیارِ وقت کے مطابق صبح 6بجے اس شخص کو یاد کیا جس کے فیصلےنے دنیا کو نیوکلیئر جنگ سے بچایا۔چھبیس ستمبر1983کو رات کے آخری پہر جنوبی ماسکو کے ملٹری علاقے سرپوکوف-5میں سائرن بجنا شروع ہوا۔لیفٹننٹ کرنل اسٹانسِلف پیٹروف کے شیشے کے آفس کے تمام اطراف سرخ اسکرین چلنے لگی جس پر ایک ہی لفظ ‘سٹارٹ’ لکھا آرہا تھا۔

سوویت یونین کے اوکو لانچ ڈیٹیکشن کمپیوٹر سسٹم نےخبردار کیا کہ امریکا نے سوویت یونین پر سنگل انٹر کونٹینینٹل بیلیسٹک میزائل فائر کیا ہے اور وہ 12منٹ میں سویت یونین پر گِرنے والا۔پیٹروف نے اپنے لرزتے ہاتھوں سے اعلیٰ افسران کو اس انتباہ کے متعلق مطلع کیا اور انہیں بتایا کہ یہ الارم غلط ہے۔ اُسے یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی تھی کہ امریکا سویت یونین کی جانب سنگل میزائل کیوں فائر کرےگا۔ پیٹروف جو کہ ایک سافٹ ویئر انجنیئر تھا ، نے یہ انتباہ نئے خبردار کیےجانے والے کمپیوٹر سسٹم کا مسئلہ سمجھا۔اُس نے فون رکھا ہی تھا کہ سسٹم نے دوبارہ وارننگ دینا شروع کردی اور اس کے بعد تین بار اور خبردار کیا گیا۔سسٹم کے مطابق سویت یونین کی جانب پانچ نیوکلئیر میزائلز فائر کیے گئے تھے۔پیٹروف کا کام ملنے والی وارننگ کو اعلیٰ افسران تک پہنچانے کا تھا۔ان افسران کو جن کے پاس یہ اختیار تھا کہ اس سے پہلے امریکی میزائل سوویت یونین کو نشانہ بنائیں، وہ اپنے نیوکلیئر میزائل چلادیں۔لیکن پیٹروف ایسی کوئی بھی وارننگ اوپر دینے میں جھجکا کیونکہ اُسے اس کمپیوٹر سسٹم پر اعتبار نہیں تھا جِسے بہت عجلت میں کام میں لایا گیا تھا۔ گراؤنڈ ریڈار جنہیں ایک حد کے بعد ان میزائلز کی نشاندہی کرلینی چاہیئے تھی، خاموش رہے۔پیٹروف کے سامنے موجود اسکرین اُسے ابھی تنبیہ کررہی تھی اور سائرن بج رہے تھے تب اس نے دوبارہ فون اٹھایا اور اعلیٰ افسران کو غلط انتباہ کےمتعلق بتایا ۔ اس لمحے بھی اُسے اس پر بھروسہ نہیں تھا۔ایک انٹرویو میں اس نے کہا یہ خیال میرے ذہن سے گزرا کہ ہوسکتا ہے واقعی میزائل فائر کیے گئے ہوں۔اس بات کی تصدیق کیلئے 15مشکل ترین منٹ درکار تھے۔ لیکن آخر میں کچھ نہیں ہوا۔دنیا نیوکلیئر جنگ کے دہانے سے ہوکر گزرگئی اور پیٹروف اور اس کے اعلیٰ افسران کے علاوہ 1998تک کسی کو اس بات کے متعلق کچھ معلوم نہ ہوا۔پیٹروف کا کمپیوٹر سسٹم پر بھروسہ نہ کرنا درست ثابت ہوا۔ کمپیوٹر نے شمالی ڈکوٹا کے بادلوں کو میزائل بتا کر انتباہ جاری کیا۔پیٹروف جس نے زبردست خطرہ مول لیا اور کروڑوں لوگوں کی جان بچائی، کو فوری طور پر نہ انعام دیا گیا نہ سزا دی گئی۔ اس کا خاموشی سے تبادلہ کیا گیااور 1984میں سوویت آرمی سے قبل از وقت ریٹائر کردیا گیا۔ کچھ برس قبل اُس کی اہلیہ کینسر کےخلاف زندگی کی بازی ہارگئی۔پیٹروف کے دلیرانہ فیصلے کے متعلق جب معاملات 1998 سامنے آئے تو اُسے بین الاقوامی پذیرائی ملی۔ لیکن متعدد بین الاقوامی ٹور اور لاتعداد میڈیا انٹرویو کے باجود اس باہمت شخص نے ماسکو میں 2017میں موت واقع ہونے سے پہلے تک انتہائی محدود پینشن اور چھوٹے سے فلیٹ میں گزارا کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خان صاحب: آپ کشمیر کو کیافتح کرو گے۔۔۔؟ آپ کا سب سے بڑا خیر خواہ مودی کی گود میں بیٹھا ہے۔۔۔ ایک شہری نے وزیر اعظم عمران خان کو طعنہ دے دیا۔۔۔یہ ویڈیو دیکھیں
Next Post ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟
after, 1st, successful, movie, maya ali, enhanced, her, fee, to, work, in, Pakistani, movies, read, full, story

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.