yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں 18 سالہ لڑکی کا قد صرف دو فٹ 9 انچ اور عادات 4 سالہ بچی کی

Web Editor January 9, 2018 1 min read
18-year-old girl in India height only two feet 9 inches and habbits like 4-year-old girl
Share this:

نئی دھلی: بھارت میں ایک کمیاب مرض میں مبتلا لڑکی 18 سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور 9 انچ کا قدر رکھتی ہے جبکہ وہ بونے پن کے بجائے چھوٹے پن کی شکار ہے اور لوگ اسے ’چوہیا لڑکی‘ بھی کہتے ہیں۔

18-year-old girl in India height only two feet 9 inches and habbits like 4-year-old girlمندیپ بٹوال کا قد ایک کرکٹ بیٹ سے صرف ایک انچ زیادہ ہے۔ اس کا جسم نحیف ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق وقت کے ساتھ ساتھ اس کے اعضا کمزور ہورہے ہیں۔ جبکہ اس کے دیگر بہن بھائی بالکل نارمل ہیں اور ان کی نشوونما ٹھیک ہورہی ہے۔ تاہم اس کے والدین اس کے بارے میں شدید متفکر ہیں کیونکہ وہ بالکل بچوں کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔  اس والدہ راج رانی کہتی ہیں کہ 18 سال عمر ہونے کے باوجود اس کا رویہ بالکل 4 سالہ بچی کی طرح ہے اور یہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔  مندیپ اتنی نحیف ہے کہ وہ بچوں کی طرح کھیل نہیں سکتی۔ وہ ہفتے میں ایک مرتبہ نرسری اسکول جاتی ہے جہاں بہت چھوٹے بچوں کے ساتھ پڑھتی ہے لیکن وہ کچھ بھی سیکھنے اور سمجھنے سے قاصر ہے۔ مندیپ کی پیدائش قبل ازوقت ہوئی اور اس نے 28 ہفتوں بعد گھر میں جنم لیا تھا۔ اس کے والدین بہت غریب ہیں اور روزانہ 300 روپے مشکل سے کما پاتے ہیں۔ ’پیدائش کے وقت اس کا منہ چوہیا جتنا چھوٹا تھا اور وہ بہت کمزور تھی۔ ہمیں اس پر نظر ڈالتے ہوئے بھی خوف آتا تھا اور اسے ایک چھوٹے چمچے سے کھلایا گیا تھا،‘ اس کی والدہ نے بتایا۔

اس کے بعد مندیپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا گیا اور دن رات اس کا خصوصی خیال رکھا گیا۔  گاؤں والوں نے پیٹھ پیچھے اس بچی کو عجیب ناموں سے پکارا جس کا ہمیں دکھ ہے۔ جب یہ دس سال کی ہوئی تو مندیپ کی جسامت مشکل سے ایک سالہ بچے کے برابر تھی۔ اب 18 سال ہونے کے باوجود اس کے مخصوص ایام ہر چار ماہ بعد آتے ہیں۔ وہ اپنی پریشانیاں اور کیفیات بھی ٹھیک طرح سے بیان نہیں کرپاتی۔ والدین نے بتایا کہ انہوں نے اسے سرکاری ہسپتالوں میں تو دکھایا لیکن بڑے ہسپتالوں کےلیے ان کے پاس رقم نہیں تاہم اب کوئی معجزہ ہی اسے ٹھیک کرسکتا ہے.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A fish sold in Japan except Rs 3.15 crores
Previous Post جاپان میں ایک مچھلی سوا 3 کروڑ روپے میں فروخت
Next Post انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ
The horrible island that wake up human skulls and bones

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.