yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

156سال پرانے بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ، لاکھوں کلائنٹس افسردہ

MH Kazmi July 8, 2019 1 min read
The 156-year-old bank decided to stop work in Pakistan, millions of clients ruthlessly
Share this:

The 156-year-old bank decided to stop work in Pakistan, millions of clients ruthlessly

کراچی (ویب ڈیسک) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینک نے 2015میں میں پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی برانچز کم کرنا شروع کر دی تھیں اب تک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی کئی برانچز بند کی جا چکی ہیں اور اب بینک نے حتنی طور پہ اپنے تمام صارفین کے اکاوٴنٹس حبیب بینک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب اس بینک کے تمام صارفین حبیب بینک کے صارفین ہوں گے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان میں کام بند کر دے گا۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان بننے سے بہت پہلے 1863میں برصغیر میں قائم کیا گیا تھا اور اب اسے پاکستان میں کام کرتے 156سال ہو چکے ہیں تاہم اب یہ بینک پاکستان میں کام بند کر رہا ہے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی پاکستان میں 94برانچزہیں اور 9ہزار ملازمین ان برانچز میں کام کرتے ہیں تاہم اب تمام اکاوٴنٹس حبیب بینک میں منتقل کر دیے جائیں گے۔ اپنے کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ متعدد معیاری مصنوعات اور سہولیات متعارف کروا چکا ہے، جن کے ذریعے مختلف ضروریات کے حامل صارفین کی بھرپور خدمت کی جاتی رہی ہے۔خیال رہے کہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستاننے سال 2019 کا “بہترین کمرشیل بینک” ہونے کا اعزاز دیا جا چکا ہے ، مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان”(MAP)کی منعقد کردہ ” کارپوریٹ ایکسلنس ایوارڈز ” کی سالانہ تقریب میں بینک کو یہ اعزاز دیا گیا تھا۔ یہ شاندار اعزاز اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی بے مثال خدمات،جدید بینکاری کی مصنوعات اور اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف میں دیا گیا۔اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان نے وسیع ترین مقامی بینکوں کے ساتھ مسلسل مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان میں بینکنگ کی صنعت میں اعلیٰ ترین مقام حاصل کیا اور یہ اعزازجیتا تاہم اب بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو پاکستان میں کام کرتے 156سال ہو چکے ہیں تاہم اب یہ بینک پاکستان میں کام بند کر رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malala Yusufzai's incredible statement came
Previous Post ملالہ یوسفزئی کا ناقابل یقین بیان سامنے آ گیا
Next Post پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع
Top Jobs Alert in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.