yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

MH Kazmi November 24, 2017November 24, 2017 1 min read
15، pieces، of، advice، for ،women
Share this:

امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی

الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ  ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے

ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ کہ دروازہ بند کر دو۔

ج۔ اگرعورت ایک آدمی کو بہت آگے لے جاسکتیہے ۔۔۔ تو سوچیں وہ باقی خاندان کو اس سے بھی آگے لے جاسکتی ہیں۔

د۔ ہمیشہ کم عمر مرد کو چاہیں۔۔۔۔وہ کبھی بڑا نہیں ہوسکے گا۔

ر۔ مرد سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔صرف شکلیں علیحدہ علیحدہ ہوتی ہیں۔۔۔ اس لئے آپ کبھی انہیں الگ نہیں کرسکتیں۔

س۔ ایک کنوارے کی تعریف۔۔۔ایک ایسا آدمی جو زندگی میں کسی عورت کو مصیبت سے دوچار کرنے میں ناکام رہا۔

ص۔ عورتیں مردوں کو بیوقوف نہیں بناتیں۔۔۔۔ ان میں سے اکثر بنے بنائے ہوتے ہیں۔۔

ط۔ کسی مرد سے کوئی کام لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ اسے یہ باور کرائیں کہ وہ عمر کے لحاظ سے یہ کام کرنے کے قابل نہیں ہے۔

ع۔ پیار اندھا ہوتا ہے۔۔۔۔۔مگر شادی آنکھیں کھول دیتی ہے۔

ف۔ اگر آپ دنیا میں ک وفادار شخص ڈھونڈ رہی ہیں تو ۔۔۔۔۔بہتر ہے آپ پاگل خانے میں تلاش کرلیں۔

ق۔ بنی اسرائیل  40سال تک صحرا میں گھومتے رہے۔۔۔۔۔۔یہاں تک کہ بائبل پاس ہونے کے باوجود انہیں کسی ہدائت کی ضرورت نہیں پڑی؟؟؟؟؟؟سوچیں

ک۔ اگر آپ سے کوئی پوچھے آپ کس قسم کی کتابوں میں دلچسپی رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔تو اسے بتا دیں چیک بکس۔

گ۔ یاد رکھیں۔۔۔حس مزاح کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ اسے لطائف سنائیں،۔۔۔۔ آپ لوگوں پر بھی ہنس سکتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Distributor, Strike, For, LPG 9, December,
Previous Post ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 9 دسمبر سے ہڑتال کی دھمکی دیدی
Next Post Policeman martyred, over 100 injured in Islamabad clashes
100 ,injured, in ,Islamabad,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.