yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے سب سے معمر شخص کی 146ویں سالگرہ

MH Kazmi January 4, 2017 1 min read
146th birthday of world's most elderly person celebrated
Share this:

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایمبا گوٹو 31 دسمبر 1870ء میں پیدا ہوئے تھے۔ سرکاری حکام نے ان کے پیدائشی دستاویزات کے اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

146th birthday of world's most elderly person celebrated
146th birthday of world’s most elderly person celebrated

جکارتہ:  دنیا کے سب سے معمر ترین شخص کا تعلق انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے 31 دسمبر کو اپنی 146ویں سالگرہ منائی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ایمبا گوٹو نامی یہ معمر ترین شخص 31 دسمبر 1870ء کو پیدا ہوا تھا۔ اپنے بہن بھائیوں، بیویوں اور بچوں سے بھی طویل عمر پانے والے ایمبا نے اپنے پڑپوتے اور اس کی اہلیہ کے ساتھ اپنی 146ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر اس کے خاندان کے دیگر افراد اور ہمسایوں نے بھی اسے سالگرہ پر مبارکباد دی۔ رپورٹس ہیں کہ ایمبا گوٹو نے سالگرہ کے کیک پر جلائی گئی موم بتیوں کو صرف ایک پھونک مار کر بھجایا۔گزشتہ سال اگست میں مقامی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایمبا گوٹو نے اعتراف کیا کہ وہ موت کا شدت سے خواہش مند ہے۔ جب گوٹو سے اس کی طویل عمری کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے ”صبر“ کو اپنا سب سے بڑا راز قرار دیا۔ انڈونیشیا کے سرکاری حکام نے ایمبا گوٹو کی پیدائشی دستاویزات کی تصدیق کی ہے۔ دنیا کے معمر ترین شخص نے کہا کہ وہ 1992ء سے موت کا متمنی ہے، اپنی آخری آرامگاہ کیلئے اس نے کتبہ بھی تیار کر وا رکاھ ہے تاہم 24 سال گزرنے کے باوجود وہ ابھی تک زندہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India can further surgical strike against the Pakistan Indian Army Chief
Previous Post پاکستان کیخلاف مزید سرجیکل اسٹرائیک کر سکتے ہیں، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی
Next Post دلچسپ و عجیب تصویر لینے کی کوشش
Try to take interesting and bizarre photo

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.