yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بےنظیربھٹوشہید کی 10ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں تیاریاں مکمل

MH Kazmi December 27, 2017 1 min read
10TH, ANNIVERSARY, PREPARATIONS, OF, BE NAZIR BHUTTO SHAHEED, ACCOMPLISHED, IN, LARKANA,
Share this:

لاڑکانہ: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو شہید کی آج 10 ویں برسی منائی جارہی ہے اور ملک بھر سے جیالوں کی بڑی تعداد گڑھی خدا بخش میں موجود ہے۔

 

10TH, ANNIVERSARY, PREPARATIONS, OF, BE NAZIR BHUTTO SHAHEED, ACCOMPLISHED, IN, LARKANA,
BE NAZIR BHUTTO SHAHEED

یس اردو نیوزکے مطابق بے نظیربھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہے جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں پیپلز پارٹی کے زیراہتمام خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جیالے پھول چڑھا رہے ہیں تاہم برسی کی مرکزی تقریب ان کے آبائی علاقے گڑھی خدا بخش میں منعقد کی گئی ہے۔ ملک بھرسے ہزاروں کی تعداد میں جیالے گڑھی خدا بخش میں بے نظیربھٹو ، ذوالفقارعلی بھٹو، نصرت بھٹو، مرتضیٰ بھٹواورسانحہ کارساز میں جاں بحق افراد کی قبروں پر حاضری دے رہے ہیں۔

گڑھی خدا بخش اورنوڈیرو میں اہم سیاسی شخصیات کی موجودگی اورعوام کی کثیر تعداد کے باعث کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ گڑھی خدا بخش اور اطراف میں 6 ہزار 900 پولیس اہلکار تعینات ہیں اور جگہ جگہ سی سی ٹی کیمرے اور واک تھرو گیٹس نصب ہیں۔

https://youtu.be/HMvbtMpR62Q

بے نظیر بھٹو کی برسی کی مناسبت سے پیپلز پارٹی نے گڑھی خدا بخش میں تعزیتی جلسہ کیا جارہا ہے، جس سے پیپلزپارٹی کے قائدین خطاب کریں گے۔ جلسے سے قبل نوڈیرو ہاؤس میں پیپلز پارٹی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا، جس میں بے نظیربھٹو کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹو 27 دسمبر2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دہشت گردوں کے حملہ میں شہید ہوگئیں تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HAJ POLICY, 2018, ANNOUNCED
Previous Post حج پالیسی 2018، ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین سفرحجازمقدس کریں گے
Next Post نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم
ALL, CASES, RELATED, TO, MEDICAL, COLLEGE, FEE, ORDERED, TO, SHIFT, TO, SUPREME, COURT, OF, PAKISTAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.