yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’قومی اسمبلی میں 100سال پرانا قانون دفن ہوگیا‘

Web Editor May 25, 2018 1 min read
100 years old law has been buried in 'National Assembly'
Share this:

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں سو سالہ پرانا قانون دفن ہوگیا، فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنا ہماری جماعت کا درینہ خواب تھا۔

100 years old law has been buried in 'National Assembly'ملتان ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاٹا کے ضم ہونے سے وفاق مزید مضبوط ہوگا، ابھی ہم حکومت میں نہیں آئے اور ہماری کارکردگی عوام کے سامنے آنے لگی ہے ، اب فاٹا کے لوگوں کو خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نمائندگی ملے گی ۔

انہوں نے کہا کہ فاٹا کو ضم کرنے کی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کے علاوہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں نے ہمارا ساتھ دیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فاٹا والو ں کو بھی اب سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ سے انصاف ملے گا، فاٹا میں تعلیم اور صحت کے منصوبے شروع ہوں گے، کل 228 ووٹ درکار تھے تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ جنہوں نے اتفاق رائے سے ووٹ دیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے بغیر یہ آئینی ترمیم ہونا ممکن نہ تھا، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری جماعت کے منشور میں جنوبی پنجاب کا الگ صوبہ بھی شامل ہے ، اس لئے ہم نے متحدہ جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو اپنا حصہ بنایا ۔

پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمشیہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں رخنہ ڈالا ہے ، کل بہاولپور کی قد آور شخصیت نواب صلاح الدین عباسی بھی اپنی پارٹی سمیت پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہو گئے ہیں ، بہاولپور والوں نے بھی ہمارا ایجنڈہ اور منشور قبول کر لیا ہے ، اب جنوبی پنجاب صوبہ بنتا نظر آ رہا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Security Council failed to pay the duties, Mulahda Lodhi
Previous Post سلامتی کونسل فرائض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکی، ملیحہ لودھی
Next Post طوفان میکنو آج یمن، عمان کے ساحل سے ٹکرائے گا
Storm Storm will storm Yemen's coast, today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.