yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری

Web Editor March 4, 2019 1 min read
10 powerful countries in the world for the year 2019 list released
Share this:

واشنگٹن: امریکی اخبار نے سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست میں امریکا کا پہلا اور جنوبی کوریا کا دسواں نمبر ہے۔ دنیا بھر میں 80 ممالک میں ہونے والے سروے میں 20ہزار افراد کی رائے معلوم کی گئی۔

اخبار نے اپنے تجزیے کے سلسلے میں فہرست میں شامل ہر ملک کے سیاسی اور مالیاتی نفوذ پر اعتماد کیا، علاوہ ازیں ہر ملک کے بین الاقوامی اتحاد، عسکری قوت اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے انتظامی حکمت عملی کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔ یہ فہرست امریکی اخبار نے پینسلوینیا یونیورسٹی کے تعاون سے تیار کی۔ اس دوران دنیا بھر میں 80 ممالک میں ہونے والے سروے میں 20ہزار افراد کی رائے معلوم کی گئی۔فہرست کے مطابق دنیا کے 10 طاقت ور ترین ملک جنوبی کوریا ہے، سال 2018 کی فہرست میں جنوبی کوریا 11ویں پوزیشن پر تھا۔ برآمدات کے لحاظ سے یہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے اور طاقت کے لحاظ سے اس کی معیشت دنیا میں 11ویں نمبر پر ہے۔ جنوبی کوریا جی ٹوئینٹی اور تجارت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) سمیت کئی بین الاقوامی گروپوں کا رکن ہے۔ سعودی عرب کو مشرق وسطی کا عظیم الجثہ وجود قرار دیا گیا ہے۔ سعودی عرب پٹرول کے بہت بڑے ذخائر رکھتا ہے اور دنیا کے کئی ممالک کو برآمد کرتا ہے۔ علاوہ ازیں سال بھر کروڑوں مسلمان یہاں مکہ مکرمہ کی زیارت کے واسطے آتے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق آٹھویں نمبر پر براجمان اسرائیل دنیا کی طاقت ور ترین معیشتوں میں سے ایک ہے۔ساتوں نمبرپر جاپان ہے،اس کا شمار ٹکنالوجی اور تعلیم کے میدان میں دنیا میں سب سے زیادہ برتری رکھنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ جاپان دنیا کی تیسری طاقت ور ترین معیشت رکھتا ہے۔چھٹے نمبر پر انتہائی ترقی یافتہ یہ ملک دیاست، سائنس، معیشت اور تہذیب کے میدان میں بین الاقوامی اثر ونفوذ کا حامل ہے۔ فرانس کی معیشت دنیا کی طاقت ور ترین معیشتوں میں سے ہے۔پانچویں نمبرپربرطانیہ معیشت، سیاست، سائنس اور تہذیب کے میدان میں بڑے پیمانے پر اثر و نفوذ رکھتا ہے۔ اس کا دارالحکومت لندن اْن شہروں میں سے ہے جہاں دنیا بھر سے سب سے زیادہ سیاح آتے ہیں۔چوتھے نمبر پرجرمنی یورپی یونین کے ممالک میں آبادی کی سب سے زیادہ کثافت کا حامل ملک ہے۔ یہ دنیا کی ماہر ترین ورک فورس رکھتا ہے۔ یورپی یونین کے علاوہ متعدد بین الاقوامی تنظیموں میں جرمنی کو امتیازی حیثیت حاصل ہے۔تیسرے نمبرپرچین ہے،چین آبادی کی کثافت کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ وہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت رکھتا ہے۔دوسرے نمبرپر روس ہے،روسرقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک روس کئی ممالک کے ساتھ مشترکہ سرحدیں رکھتا ہے۔ اس کی اقتصادی طاقت پٹرول اور کوئلے کے ذخائر ہیں۔ روس ایک بڑی عسکری طاقت ہے۔جبکہ پہلے نمبرپر امریکا ہے،امریکا دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری طاقت ہے۔ کتابوں، فلموں، موسیقی اور ٹیلی وڑن کے ذریعے امریکا کی تہذیب دنیا پر واضح طور پر اثر انداز ہے۔ جبکہ پاکستان کا نام ان دس ممالک میں شامل ہی نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sui gas non-announcement closure in Gujar Khan citizens threat of closing the GT Road
Previous Post گوجر خان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش شہریوں کی طرف سے جی ٹی روڈ بند کرنے کی دھمکی
Next Post سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے دو حاضر سروس میجر کے قاتل کو پھانسی دینے کا حکم دیدیا
The Supreme Court ordered the capital punishment of killers of two Pakistan army on service Major

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.