yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

۔ چین کی اعلیٰ شخصیت نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیے

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
۔ China's top personality has made Pakistanis' hearts happy
Share this:

۔ China's top personality has made Pakistanis' hearts happy

پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مختلف سیکٹرز میں بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں۔ رشکئی اکنامک زون ایک اہم منصوبہ ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان میں چین کے سفیر نے خیبرپختونخوا کے آئی ٹی بورڈ کے دورہ کے موقع پر کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں آئی ٹی بورڈ کا دورہ کر کے بہت خوشی ہوئی ہے، سی ای او سے ملاقات کی ہے، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔چینی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ رشکئی اکنامک زون کے قیام کے سلسلے میں چینی حکومت بھرپور تعاون کر رہی ہیں، رشکئی صنعتی زون صنعتی ترقی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا، خیبر پختونخوا میں منرل، زراعت، پیٹرولیم اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں، سیاحتی وتاریخی مقامات خیبر پختونخوا میں ہیں، چینی سیاح کافی تعداد میں یہاں آتے ہیں۔اس سے قبل انہوں نے جامعہ پشاور میں بلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو سی پیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ علاقائی روابط کیلئے یہ کانفرنس انتہائی اہم ہے، سینٹرل ایشیا ممالک کی سنجیدگی دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی، سی پیک منصوبے کے تحت سنٹرل ایشیاء ممالک قریب آئیں گے۔چینی سفیر نے کہا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی ناکامی پر دکھ ہوا، پاکستان اور افغانستان میں امن انتہائی ضروری ہے، طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، کشمیر کے مسئلہ پر چین کا موقف بالکل واضح ہے، چین بھارت کی یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے۔ رشکئی اکنامک زون کے قیام سے ڈیڑھ لاکھ کے قریب نوجوانوں کو بلا واسطہ اور تین لاکھ کے قریب بالواسطہ روزگار کے مواقع متوقع ہیں رشکئی اکنامک زون کی انتظامیہ کو اب تک 127سرمایہ کاروں کی جانب سے پلاٹ کے حصول کے لیے درخواستیں بھی مو صول ہو چکی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت قائم کیا جانے والا رشکئی اقتصادی زون خیبر پختونخوا کے لیے لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرے گا۔ اس اقتصادی زون سے ڈیڑھ لاکھ کے قریب لوگوں کو بلا واسطہ اور تین لاکھ کے قریب افراد کو بالواسطہ روزگار فراہمی کے مواقع پیدا ہوں گے اور چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فراہم ورک میں شامل اقتصادی زون کے باعث 2025تک پاکستان میں فی کس آمدنی میں 50فیصد اضافہ ہو گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How do Indian men find cheap brides to find? Astonishing reports have surfaced
Previous Post سستی سے سستی دلہن تلاش کرنے کے لیے بھارتی مرد کیا طریقہ اختیار کرتے ہیں ؟ حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
Next Post پنجاب پولیس کے خلاف باقاعدہ طور پر ایک سازش ہو رہی ہے ، یہ سازش دراصل کون کر رہا ہے اور اس گھناؤنی مہم کا اصل مقصد کیا ہے ؟ توفیق بٹ نے نام لے کر اصل گیم بے نقاب کر دی
A conspiracy is being organized against Punjab Police regularly, who is actually doing this conspiracy and what is the real purpose of this abhorrent campaign? Taufiq Butt exposes the original game by name

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.