yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

Web Editor May 27, 2018 1 min read
The Pakistani cricketer Hassan Raza also came in the pitch fixing scandal
Share this:

قطر: تہلکہ مچانے والے وکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضاکانام بھی سامنےآگیا۔

The Pakistani cricketer Hassan Raza also came in the pitch fixing scandalعرب ٹی وی الجزیرہ  کے رپورٹر نے اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سری لنکا میں کرکٹ میچ فکسنگ کی نئی سازش بے نقاب کی ہے تاہم اب اس اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔

الجزیرہ ٹی وی سے تعلق رکھنے والا ایک رپورٹر بزنس مین کے روپ میں گال ا سٹیڈیم کے اسسٹنٹ مینجر تھرانگا اندیکا اور سابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر رابن مورس سے ملا اور اس دوران ہونےو الی ساری گفتگو کو خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ کیا،عرب ٹی وی کی ویڈیومیں بھارتی کرکٹرکےساتھ حسن رضابھی موجود ہیں۔ تاہم حسن رضا اس گفتگو میں براہ راست شریک نہیں رہے۔

عرب ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی فوٹیج اورریکارڈ ہونے والی گفتگو میں دکھایاگیا ہے کہ رپورٹرگالے اسٹیڈیم میں 6 نومبر سے انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان شیڈول میچ کو فکس کرنے کی بات کررہا ہے۔اس دوران گالےاسٹیڈیم کے اسٹاف نے سری لنکا انگلینڈ ٹیسٹ کیلیے پچ خراب کرنےکی یقین دہانی کرائی، رپورٹر نے فکسر سے سوال کیا ٹیسٹ میچ 5 کی بجائے 3 یا 4 روز میں ختم ہوجائےگا جس پر وکٹ فکسر نے جواب دیا ٹیسٹ میچ اس سےبھی جلدختم کروادوں گا۔

فکسر نے کہا پچ کو میچ سے 2 ہفتےقبل کھلا  چھوڑ دیں گے، پانی بھی نہیں لگائیں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وکٹ فکسر نے 2017 میں بھارت سری لنکا میچ بھی فکس کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ آئی سی سی کا اس اسکینڈل کے حوالے سے کہنا ہے کہ فکسنگ کی مکمل رپورٹ آنےپرتحقیقات کریں گے، جب کہ انگلش کرکٹ بورڈ  کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے متعلق رپورٹ سے آگاہ ہیں۔

واضح رہے کہ عرب ٹی وی وکٹ فکسنگ کی مکمل رپورٹ آج نشرکرےگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ninja karate master video viral
Previous Post ننھی کراٹے ماسٹر کی ویڈیو وائرل
Next Post پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے
Pakistan dismisses Afghanistan's objections on FATA integration

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.