yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے الوداعی جلسے اور تقریریں ۔۔۔؟؟ آئندہ چند دنوں تک کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیشگوئی کر دی گئی

MH Kazmi November 2, 2019 1 min read
ٰImran Khan, style, telling,that, he, is, going, he, is, making, farewell, speeches, and, sessions
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ الوداعی جلسے کر رہے ہیں،ان کا لب و لہجہ ہی بتا رہا ہے کہ وہ بخشش میں دئیے گئے اقتدار سے جانے کی تیاری کر چکے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے گلگت بلتستان میں خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ چندہ چور کی سونامی نے ایک سال ملک کی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے، پی ٹی آئی ایم ایف نے ملک کو گروی رکھ دیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ سلیکٹڈ بتائیں کہ ان کی حکومت میں قومی خزانے سے ڈالر کیسے غائب ہوا اور ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کا ذمےدار کون ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ قوم پوچھ رہی ہے کہ اب بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی رقم کون چوری کر رہا ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لی گئی ہے، لاکھوں لوگوں کو بیروزگار اور بے گھر کر دیا گیا ہے،سلیکٹڈ کا ایک دن کا بھی انتظار عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو کسی سازش کی کیا ضرورت ہے؟بھارتی میڈیا فضل الرحمن کو دکھا دکھا کر خوش ہورہ اہے ، ایسا لگتا ہے مولانا بھارتی شہری ہیں اور بھارت کیلئے کوئی ملک آزاد کر نے آرہے ہیں ،جس طرح ووٹ لینے اور پیسے بنانے کے کیلئے اسلام کو استعمال کیا جاتا ہے یہ اسلام کو نقصان پہنچاتا ہے،وہ دن چلے گئےجب یہ اقتدار لینے کے لیے مذہب کو استعمال کرتے تھے ،جتنی مرضی دیر آپ نے بیٹھنا ہے بے شک بیٹھیں ، آپ کو این آر او نہیں دوں گا۔ جمعہ کو یہاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کا جشن منارہے ہیں اور ایک آزادی مارچ اسلام آباد میں ہورہا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اسلام آباد میں کس سے آزادی لینے آرہے ہیں؟۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہاں بڑی تعداد میں لوگ میں جمع ہیں، میں چاہتا ہوں کہ پاکستان کا میڈیا جا کر لوگوں سے پوچھے تو سہی کہ وہ کس سے آزادی لینے آئے ہیں؟

ٰImran Khan, style, telling,that, he, is, going, he, is, making, farewell, speeches, and, sessions

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Muhammad Asif, revealed, the, truth, when, match, fixing, was, done, i, was, busy, some, where
Previous Post آصف۔۔۔۔! جب میچ فکس ہوا تو میں کیا رہا تھا۔۔۔؟؟ فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Next Post بریکنگ نیوز : جے یو آئی ایف اور افغان طالبان میں گٹھ جوڑ۔۔۔ آزادی مارچ میں طالبان کے جھنڈے کس نے لہرائے؟ ناقابل یقین انکشاف
Flag, of, Taliban, in, JUI, F, Jalsa, who, hoisted, the,flags, of, taliban

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.