پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت و سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کی طرف سے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے باوجود انہیں وزیراعظم نہیں بنایا جائے گا۔وہ پرانی تنخواہ پر کام کرتے رہیں گے انہوں نے مزید کہا کہ کیا چودھری نثارعلی خاں دبئی میں آصف علی زرداری کی رہائشگاہ پرسیاست چمکانے کی بجائے اس بات پرروشنی ڈالنا پسندکریں گے کہ حکمران خاندان کے بیرون ملک محلات اوراثاثوں کاریکارڈ پاکستان میں کس ادارے کے پاس محفوظ ہے
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations.
Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News
yesurdu@gmail.com
03128594276