yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی

Web Editor May 28, 2018 1 min read
Prime Minister presented the 5-year government performance in front of the public
Share this:

وزیراعظم نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے پیش کردی

Prime Minister presented the 5-year government performance in front of the publicاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کی 5 سالہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 2013 کے مقابلے میں 2018 میں صنعتی ترقی 5 فیصد بڑھ چکی ہے۔وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران 5 سالہ کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں افراط زر (مہنگائی) 7.75 فیصد تھی اور اب یہ 3.77 فیصد ہے اور ہر لحاظ سے افراط زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خدمات کے شعبے میں 1.3 فیصد ترقی ہوئی تاہم اس کے علاوہ 2013 کے مقابلے میں کپاس کی پیداوار میں کمی آئی۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 11.26 ارب ڈالر تھے جو رواں سال 16.23 ارب ڈالر رہے۔ان کا کہنا تھا کہ جی ڈی پی 2013 میں 3.68 فیصد تھی اور 2018 میں 5.79 رہی اور معیشیت کا حجم 231 ارب ڈالر تھا جو بڑھ کر 313 ارب ڈالر ہوگیا جبکہ صنعتی شعبوں میں 5.8 فیصد ہوگئی۔اسی طرح خدمات کے شعبے میں 2013 میں 5.13 فیصد اور اب 6.43 ہوگئی ہے، زراعت کے شعبے میں 2.68 جو بڑھ کر 3.8 جو 13 سال میں سب سے زیادہ ہے۔وزیر اعظم نے بتایا گندم، چاول اور مکئی اور گنے کی پیداوار میں اضافہ ہوا جبکہ کپاس میں کمی ہوئی ہے، تاہم اس میں بہتری آئی ہے اور اس کمی کو دور کیا جائے گا۔شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ برآمدات کے بہت سے چیلنجز رہے ہیں، تاہم 2013 میں یہ 20 ارب 55 کروڑ روپے تھی جو 18-2017 کے 9 ماہ میں 20 ارب 60 روپے ڈالر ہوگئی۔درآمدات کے حوالے سے وزیر اعظم نے بتایا کہ 2013 میں یہ 33 ارب 40 کروڑ روپے تھی جو 2018 میں 45 ارب 60 کروڑ ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ ترسیلات زر میں 40 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی 3 فیصد اضافہ ہوا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ فی کس آمدنی میں ایک ہزار 334 ڈالر تھی جو 2018 میں ایک ہزار 641 ڈالر کے قریب ہے، اس طرح 23 فیصد اس میں اضافہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ حکومتی شعبے میں سرمایہ کاری میں بھی 3 فیصد تک اضافہ ہوا جبکہ نجی شعبے میں بھی 71 فیصد ترقی ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو انکم سپورٹ میں 2013 میں 46 ارب 50 کروڑ روپے اور اب یہ 121 ارب جو 160 فیصد بڑھا، بینیفشریز 37 لاکھ 56 لاکھ ہوگئے ہیں، ان کا ماہانہ وظیفہ 2 ہزار سے 5 ہزار ہوگیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2013 میں 19 ہزار 916 پوائنٹس پر تھا جو 2018 میں 42 ہزار 536 ہے، جو دوگناہ سے بھی زیادہ ہے۔وزیر اعظم نے بتایا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی وصول 1505 ارب روپے تھی جو 2018 میں 2919 ارب روپے ہے، جو جی ڈی پی کا 8.5 فیصد ہے۔اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 6.5 فیصد ہے، نجی شعبے کو فراہم کیا جانے والا قرضہ 2013 میں منفی 7 ارب 60 کروڑ روپے تھا جو 527 ارب روپے مثبت میں ہے۔شاہد خاقان عباسی نے اندرونی قرضوں کے بارے میں بتایا کہ جی ڈی پی کے لحاظ سے اس میں اضافہ ہوا اور 42.5 فیصد سے 46.5 فیصد تک پہنچ گیا جبکہ بیرونی قرضے میں کمی واقع ہوئی اور یہ 21.4 فیصد جی ڈی پی سے 20.5 فیصد رہ گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
60% of the match fee fine on Sarfraz due to slow over rate
Previous Post سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ
Next Post ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ
Firing on Scordon Leader with Air Force officer

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.