
انہوں نے مزید کہا کہ فاروق ستار بھائی لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ اب سچ بولیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔ 30سال تک قائد ایم کیو ایم نے اس قوم کو بیوقوف بنایا اب فاروق ستار بنا رہے ہیں۔ فاروق بھائی لہولہان کمیونٹی کو مزید زخمی کرنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم قائد کو بانی بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
ہمارے پاس لوگوں کا مینڈیٹ تعداد کی شکل میں ہے۔
مہاجر قوم متحدہ قائد کو اپنا رہنما نہیں سمجھتی،مصطفیٰ کمال

