yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معروف گلوکارہ جینیفر لوپیز نے ٹوئٹر پر ایسی بے باک تصویر شیئر کر دی جس پر انہیں 2 کروڑ سے زیادہ کا جرمان ہ کر دیا گیا، آپ بھی دیکھیں

MH Kazmi October 11, 2019 1 min read
FAMOUS, SINGER, JENIFER, LOPEZ, SHARED, HER, NUDE, PHOTO
Share this:

ہالی وڈ(ؤیب ڈیسک) ہولی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز یوں تو ادھیڑ عمری میں بھی اپنی بولڈ پرفارمنس، فٹنیس اور انداز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب انہیں کم سے کم 2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہے۔جی ہاں، خبریں ہیں کہ جینیفر لوپیز پر ایک نیوز اینڈ فوٹوگراف ایجنسی نے تصویر شیئر کرنے پر ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالریعنی پاکستانی 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کا مقدمہ دائر کردیا۔شوبز ویب سائٹ ’ای آن لائن‘ کے مطابق جینیفر لوپیز پر امریکی نیوز اینڈ فوٹوگراف ایجنسی ’اسپلاش‘ نے اجازت کے بغیر اپنی اور اپنے منگیتر کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرنے کا مقدمہ دائر کردیا۔ایجنسی کی جانب سے مقامی عدالت میں گلوکارہ کے خلاف کاپی رائٹس کے تحت مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ جینیفر لوپیز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ان کی ایک پرانی تصویر شیئر کی۔ایجنسی کے مطابق جینیفر لوپیز نے ’اسپلاش‘ کی ملکیت رہنے والی 2017 کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں گلوکارہ کو اپنے منگیتر ایلکس روڈ رگیوز کے ساتھ رومانوی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ایجنسی نے جس تصویر کو شیئر کرنے پر گلوکارہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا، اسے 2017 میں اس وقت کھینچا گیا تھا جب ان کی منگنی نہیں ہوئی تھی اور دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں سامنے آر ہی تھیں۔تصویر میں دونوں کو رومانوی انداز میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے گھومتے دیکھا جا سکتا ہے

۔بعد ازاں جینیفر لوپیز نے ایلکس روڈ رگویز سے رواں برس مارچ میں منگنی کرلی تھی اور جلد ہی دونوں شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔تاہم اداکارہ کی جانب سے تصویر کو نیوز ایجنسی کو کریڈٹ دیے بغیر یا ان سے اجازت لیے بغیر شیئر کرنے پر ان کے خلاف ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کے جرمانے کا کیس دائر کردیا گیا۔اسپلاش نیوز‘ دنیا بھر کے نشریاتی اداروں، ویب سائٹس اور اخبارات کو تصاویر اور خبریں پیسوں کے عوض فروخت کرتی ہےاور یہ ایجنسی معروف شخصیات کی انتہائی خاص تصاویر بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔دوسری جانب اپنے خلاف مقدمہ دائر ہونے پر تاحال جینیفر لوپیز کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ کسی معروف شخصیت پر اپنی ہی تصویر شیئر کرنے پر مقدمہ کیا گیا ہو۔ان سے قبل فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید پر بھی رواں برس ستمبر میں ایک امریکی فوٹوگرافر نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کرنے پر مقدمہ دائر کردیا تھا۔جی جی حدید پر امریکی فوٹوگرافر رابرٹ اونیل نے ان کے خلاف ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کا مقدمہ دائر کیا تھا۔فوٹوگرافر کے مطابق جی جی حدید نے اجازت کے بغیر زین ملک کی ایک تصویر شیئر کی جس کے حقوق فوٹوگرافر کے پاس تھے۔وہ تصویر اس وقت کھینچی گئی تھی جب پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جی جی حدید کے درمیان معاشقہ چل رہا تھا۔جی جی حدید کے علاوہ امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے پر بھی اجازت کے بغیر اپنی ہی تصاویر شیئر کرنے پر جرمانے کا مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ٓریانا گرانڈے پر بھی رواں برس مئی میں ایک امریکی فوٹوگرافر نے اپنی ہی تصاویر شیئر کرنے پر مقدمہ دائر کیا تھا، فوٹوگرافر کا دعویٰ تھا کہ گلوکارہ کی تصاویر کے کاپی رائٹس ان کے پاس ہیں۔فوٹوگرافر نے آریانا گرانڈے پر 25 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 38 لاکھ روپے سے زائد کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ روپے سے زائد کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

FAMOUS, SINGER, JENIFER, LOPEZ, SHARED, HER, NUDE, PHOTO

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IFTIKHAR THAKUR, SHAMEFUL, ACT, REVEALED
Previous Post کامیڈی کنگ افتخار ٹھاکر کا شرمناک کرتوت منظر عام پر ۔۔۔۔ خبر کی تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی
Next Post بریکنگ نیوز:بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔۔۔۔ عثمان بزدار کو اچانک عمران خان کا فون ۔۔۔ ایسا حکم جاری کر دیا کہ صوبے کی سیاست میں ہلچل مچ گئی
PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, ORDERED, USMAN BUZDAR, ABOUT, BEST THING

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.