yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

MH Kazmi June 28, 2017 1 min read
Dua followed by Funeral, prayer, of, Mother, of, Raja Ali Asghar, President, PMLN, France, being offered, at, their, village near Gujar Khan, Pakistan
Share this:

مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین  راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

Funeral, prayer, of, mother, of, raja ali asghar, president, PMLN, France, راولپنڈی(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین  اور حلقہ پی پی تھری گوجر خان سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ علی اصغر کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ گوجرخان میں ادا کر دی گئی پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب نےنماز جنازہ پڑھائی جس میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. مرحومہ کی رسم سوئم 29 جون بروز جمعرات ان کے آبائی گائوں ھرڈ یونین کونسل چنگا بنگیال میں ادا کی جائے گی۔ جس میں صاجزادہ ساجدالرحمن خصوصی خطاب اور دعا فرمائیں گے۔ اجتماعی دعا11بجے ہوگی ۔

Funeral, prayer, of, mother, of, raja ali asghar, president, PMLN, France,
Funeral, prayer, of, Mother, of, Raja Ali Asghar, President, PMLN, France, being offered, at, their, village near Gujar Khan, Pakistan
PMLN, Leader, Raja Zafar ul Haq, Sajzada Sajid ur Rahman, offering Fateha
PMLN, Leader, Raja Zafar ul Haq, Sajzada Sajid ur Rahman, offering Fateha

 

PMLN, Leader,Mayor Rawalpindi  Sardar Naseem, MPA Raja Muhammad Hanief, Raja Zafar ul Haq, Sajzada Sajid ur Rahman, offering Fateha
PMLN, Leader,Mayor Rawalpindi Sardar Naseem, MPA Raja Muhammad Hanief, Javed Akhtar Butt, offering Fateha
PMLN, Leader,Mayor Rawalpindi  Sardar Naseem, MPA Raja Muhammad Hanief, Raja Zafar ul Haq, Sajzada Sajid ur Rahman, offering Fateha
Dua followed by Funeral, prayer, of, Mother, of, Raja Ali Asghar, President, PMLN, France, being offered, at, their, village near Gujar Khan, Pakistan

 

نماز جنازہ  میں چیرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفرالحق آئی جی ملک ظفر اعوان ڈی سی او لیاقت چھٹہ لیفٹنٹ جنرل وسیم اشرف برگیڈئیر محمد عظیم برگیڈئیر احمد نواز برگیڈئیر رانا لطیف ایم این اے جاوید اخلاص ایم پی اے محمد علی راجہ حنیف ملک افتخار راجہ اویس خالد افتخار احمد وارثی مہر سردار نسیم سمیت اعلیٰ قیادت نے شرکت کی اس کے علاوہ سیاسی و سماجی کارکنوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور راجہ علی اصغر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

مرحومہ

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Hanif, Chief Executive, PMLN, France, expressed, his, condolence, on, bahawalpur, incident
Previous Post سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف
Next Post راجہ علی اصغر کی والدہ کی وفات پر فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.