yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ حکومت کا 6 ہزار 900 اساتذہ کی بھرتی کا ف

Web Editor October 5, 2017 1 min read
Sindh government decides to recruit six thousand nine hundred teachers
Share this:

کراچی: اساتذہ بھرتی کرنے کا مقصد صوبے کے 3 ہزار سکولوں کوفعال کرنا ہے، وزیراعلیٰ نے سمری منظور کر لی، کراچی، حیدرآباد، سکھر ودیگر شہروں میں 286 کلسٹر سکول بھی قائم کیے جائینگے۔

Sindh government decides to recruit six thousand nine hundred teachersسندھ حکومت نے صوبے کے 3ہزار غیرفعال سکولوں کو فعال کرنے کے لیے 6ہزار 953 نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی سمری منظور کر لی ہے اور جلد ہی اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے جلد ہی اشتہار بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بھرتی کیے جانے والے نئے اساتذہ میں 6ہزار جونیئر ایلمینٹری سکول ٹیچر اور 953 ارلی چائلڈ سکول ٹیچر شامل ہیں۔ دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کلسٹر سکول پالیسی 2016 پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے بھر میں 286 کلسٹر سکول بنانے کی بھی منظور ی دی گئی ہے یہ سکول کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، میرپور خاص اور شہید بے نظیرآباد میں قائم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ صوبے میں موجود سکولوں کی حالت زار درست کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں مراد علی شاہ نے صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود غیر تسلی بخش صورتحال پر برہمی کااظہار کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری تعلیم اور دیگر افسران نے وزیر اعلیٰ کو بریفنگ بھی دی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے مختلف سکولوں پر بجلی کے واجب الادا بلوں کی ادائیگی کے لیے 11کروڑ روپے مختص کرنے کے بھی احکامات جاری کیے۔ اجلاس میں ایسے اساتذہ جو گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ان کے لیے متعلقہ ڈائریکٹرز سے تجاویز طلب کی گئیں جبکہ صوبے کے 6 اضلاع میں 62 کلسٹر سکول قائم کرنے سے متعلق سے بھی محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹرز سے تجاویز مانگی گئی ہیں۔ اس حوالے سے 13اکتوبر کو خصوصی اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Abraaj Group will invest in Pakistan's multiplex
Previous Post ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس میں سرمایہ کاری کرے گا
Next Post آصف ٹیلرسن ملاقات، افغانستان اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Asif Tillerson meeting, discuss Afghanistan and Kashmir situation

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.