yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سزائے موت کے 12 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

Yes 2 Webmaster March 17, 2015 1 min read
Hanging
Share this:
Hanging
Hanging

فیصل آباد/ جھنگ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی مخلتف جیلوں میں قید سزائے موت کے 12 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ ایک مجرم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔

ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 3 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، مبشر عباس، محمد شریف اور ریاض کو سخت سیکیورٹی میں پھانسی دی گئی۔ ریاض نے 1995 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جب کہ کہ مبشر عباس اور محمد شریف نے 2012 میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو اغوا کے بعد قتل کردیا تھا۔

کراچی کی سنٹرل جیل میں بھی قتل کے 2 مجرموں محمد فیصل اور محمد افضل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دونوں مجرموں نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران کورنگی میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جس پر عدالت نے انہیں 1999 میں سزائے موت دی سنائی تھی جب کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز دونوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دی تھیں۔

میانوالی میں بھی سزائے موت کے قیدیوں رب نواز اور ظفر اقبال کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ رب نواز نے ایک خاتون کو قتل کیا تھا جب کہ ظفر اقبال نے 2003 میں اپنے والد کو قتل کیا تھا۔ راولپندی میں بھی قتل کے 2 مجرموں ملک ندیم اور محمد جاوید کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

سنٹرل جیل فیصل آباد میں بھی سزائے موت کے قیدی محمد نواز کو پھانسی دی گئی، ملزم محمد نواز کو پھانسی دینے سے قبل اس کی اہلخانہ سے ملاقات کرائی گئی اور طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ محمد نواز نے 1992 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں موت کے قیدی اقبال کو پھانسی دی گئی، مجرم نے 1996 میں شادی کے تنازع پر اپنے چچا کو قتل کیا تھا۔

ملتان میں بھی وقار نامی شخص کو پھانسی گھاٹ پر لٹکایا گیا، وقار نے 1996 میں ڈکیٹی کے دوران توفیق نامی شخص کو قتل کردیا تھا۔ دوسری جانب سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان میں قتل کے مجرم اصغر علی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی، مدعی نے مجرم کو پھانسی سے قبل معاف کردیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی سپین حافظ عبدالرزاق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ساتھ۔
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب نے نعیم کو جلانے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا
Shahbaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.