yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

Web Editor November 23, 2017 1 min read
,ہلدی،کھانے ,کا, سوڈا ,اور کھوپرے, کا, تیل, ایک ,ساتھ ,,شامل ,کرکے ,استعمال, کرنے ,سے, دانتوں, کو, صاف ,اور چمکدار, بنایا جا, سکتا ہے,۔
Share this:

دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ

ہلدی،کھانے کا سوڈا اور کھوپرے کا تیل ایک ساتھ شامل کرکے استعمال کرنے سے دانتوں کو صاف اور چمکدار بنایا جا سکتا ہے۔فوٹو: فائل
ہلدی،کھانے کا سوڈا اور کھوپرے کا تیل ایک ساتھ شامل کرکے استعمال کرنے سے دانتوں کو صاف اور چمکدار بنایا جا سکتا ہے۔

کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں ناکام رہتی ہیں۔ تاہم ایک گھریلو نسخے ایسا بھی ہے جس پرعمل کرکے دانتوں کو بغیر کسی دوا کا استعمال کیے، سفید اور چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔

اجزاء

ہلدی: دو چائے کے چمچے

کھانے کا سوڈا: دو چائے کے چمچ

ناریل کا تیل: ڈیڑھ چمچ

طریقہ کار

ہلدی، کھانے کے سوڈے اور ناریل کے تیل کو آپس میں اچھی طرح ملا کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیجیے۔ اسے 15 دن تک روزانہ دانت صاف کرنے کےلیے استعمال کیجئے۔ اس طرح آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید اور چمکدار ہوجائیں گے۔

نوٹ

اگر آپ اپنے دانتوں صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ان کی مناسب طریقے سے دیکھ بھال کیجیے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ باقاعدگی سے دن میں کم از کم دو مرتبہ دانتوں کو ٹوتھ برش یا انگلی کی مدد سے صاف کیا جائے۔ یہ عادت نہ صرف آپ کے دانتوں کو صحت مند بنائے گی بلکہ اس سے دانت سفید اور چمکدار بھی ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fastest Train: Which of the Ten Countries in the World?
Previous Post تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟
Next Post ‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’
Barasingha became celebraty in British columbia province of canada

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.