yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

خدمت خلق ہمارا عزم

Yes 2 Webmaster March 12, 2015 1 min read
Medical Camp
Share this:
Medical Camp
Medical Camp

تحریر : مشی ملک
27فروری کو ”سماج بدلے گا ”کی ٹیم کے زیر اہتمام لیہ شہر کے دور افتادہ گائوں بستی شادوخان (علیانی بستی ) میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔سماج بدلے گاکا ایک ہی مقصد ہے ۔خدمت خلق ،عوام کی خدمت غریب کی خدمت ،ان لوگوں کی خدمت جو آج کی دنیا میں رہتے ہوئے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔گائوں کے لوگ اول تو شہروں کی طرف علاج معالجے کے لیے آتے ہی نہیں اگر آتے ہیں تو صرف اس حالت میں جب انکے مریضوں کی حالت نازک موڑپر ہوتی ہے۔اس میں ان غریب دیہاتیوں کا ہرگز دوش نہیں ۔جب بھی یہ دیہاتی لوگ شہر کے بڑے بڑے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں ۔ان غریبوں کے ساتھ مضحکہ خیز رویہ اپنایا جاتا ہے ۔سرکاری ہسپتالوں میں انہیں مریضوں کے لیے بیڈ دینے کی بجائے گیلریوں میں رہنا پڑتاہے ۔ڈاکٹر ہمیشہ کی طرح لیٹ آتے ہیں اگر کوئی درد ِ دل رکھنے والا ڈاکٹر اس طرف توجہ کربھی لے تو وہی حکومتی فنڈنگ کا رونا ۔خیر یہ تو ہمارے ہسپتالوں کی اذلی حالت ہے۔

ہمارا مقصد صرف خدمت خلق ہے۔سماج بدلے گا کی ٹیم کا مقصد غریب عوام کی فلاح وبہبود ہے سماج بدلے گا اپ نے پلیٹ فارم سے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف اوقات میں عوام کی خدمت کا بیڑااٹھایا ہو اہے ۔تعلیم ،صحت پر خصوصی توجہ ہے ۔سردیوں کے اویل میں ہماری ٹیم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لیہ میں مستحق بچیوں میں جرسیاں تقسیم کی ۔اور اس عمل کو جاری رکھا ۔اور مختلف پرائیویٹ سکولز میں بچوں کو جرسیاں فراہم کیں ۔پرائیویٹ سکول میں پڑھنے والے تمام بچے امیر نہیں ہوتے ان میں جو بچے غریب خاندان کے اور لائق بچے ہیں انہیں بھی اس حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ۔سو اس نظریے کے تحت سماج بدلے گا نے مختلف سکولوں کے بچوں میں سردیوں کے موسم میں بچوں کو بنیادی سہولت فراہم کی جس سے غریب بچے اپنا تن ڈھا نپ سکیں۔

بڑی بڑی این جی اوز مختلف قسم کے بڑے بڑے کام کررہی ہیں ۔ہما را مقصد نچلے طبقے کے لیے بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ہماری ٹیم کو کوئی مخیر حضرات فنڈنگ نہیں کرتے ہم اپنے شہر کے لوگوں کی خدمت صرف انسانیت کے تحت کرتے ہیں ۔تعلیم کے شعبے کے بعد ہمارامقصد صحت کے شعبے کی طرف ہے ۔اس مقصد کے حصول کے لیے ہم نے اپنے شہر کے مایہ ناز ڈاکٹر آفتاب لیئق اور لیڈی ڈاکٹر کوثر عزیز کی خدمات حاصل کی ۔اور ان کے ہمراہی میں ہماری ٹیم نے بستی شادو خان (بستی علیانی ) کا انتخاب صرف یہ سوچ کر کیا کہ یہ لوگ جو شہروں کی طرف کم وبیش علاج معالجے کے لیے آتے ہیں۔

گاؤں میں رہائش پذیر عطائی ڈاکٹروں سے علاج کر وانے پر مجبور ہیں ۔ہم نے ان لوگوں کو صحت کی سہولیات ت فراہم کرنے کا عزم کیا۔ہم نے اچھی کمپنی کی اچھی ادویات فراہم کیں ۔ایک ٹیم کے تحت ہم نے جانفشی سے کام کیا۔اور ڈاکٹروں کے قابل ستائش تعاون سے ہم نے بستی علیانی میں 300سے350مریضوں کا معائنہ کیا جن میں عورتوں کے لیے ڈاکٹر کوثر عزیز نے اپنی خدمات پیش کیں ۔جبکہ مردوں اور بچوں کو ڈاکٹر سرجن آفتاب لیئق نے مفت چیک اپ کیا ۔اور بہتر سے بہتر ادویات فراہم کیں ۔اس جگہ میں ڈاکٹر آفتاب لیئق اور لیڈی ڈاکٹر کوثر عزیز کی دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی ٹائم سے ہمیں وقت دیا ۔اور مریضوں کا معائنہ جانفشانی سے کیا ۔ڈاکٹر ز کی ٹیم کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔ہمارا عزم صرف خدمت ہے ۔ہر انسان کو حق ہے وہ اپنی زندگی کی راہیں متعین کرے ۔ہم نے اپنی زندگی کی راہ متعین کرلی ہے۔

ہماری پور ی ٹیم کا مقصد خدمت خلق ہے ۔چاہے وہ تعلیم ہو یا صحت ہو ۔یا پھر وہ بے روزگاری ہو جہیز کی فراہمی ہو ۔ہمارے شہر میں آبادی کے لحاظ سے ڈاکٹروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔اس میں صرف حکومتی سطح پر ہی فرض نہیں ہے بلکہ عوام کو بھی خدمت خلق کے جذبے کولیکر چلناہوگا۔سارے مسائل نہ سہی کچھ مسائل تو ضرور حل ہوجائیں گے۔ہماری آبادی کے تناسب سے ناکافی سہولیات کیوجہ سے کافی سارے مسائل کا سامنا ہے ۔”سماج بدلے گا ”کا مقصد ہمارے اس کار خیر کو بڑھانا ہے ۔شہریوں دیہاتیوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

سماج بدلے گا ایک متحرک ٹیم ہے ۔یہ اپنے لوگوں میں خدمت خلق کے جذبے کو بھی ابھار رہی ہے ۔جس کے عوض کوئی مانگ نہیں بس غریب اور بے کس لوگوں کی دلی دعائیں چاہییں ۔تاکہ ہمارے اس کار خیر میں برکت ہو ۔اور ہماری ٹیم عوام کی خدمت کرتی رہے ۔بے لوث خدمت ۔اگر اس ٹیم کو کسی مخیر حضرات نے فنڈ دینا شروع کیا تو وہ دن دور نہیں ۔جب ہم لیہ سے سارے نہ سہی کم ازکم تعلیمی او رصحت کے حوالے سے مسائل کو کم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Mishi Malik
Mishi Malik

تحریر : مشی ملک

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post وقاص علی شاہ کے قتل میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، الطاف حسین
Next Post کردار اور بدکر دار
Women Violence

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.