yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خالد لطیف غیر حاضر، ٹریبیونل کی کارروائی جاری

MH Kazmi May 23, 2017 1 min read
Khalid latif absent, the Tribunal proceedings
Share this:

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں غیر حاضر خالد لطیف کیخلاف پی سی بی ٹریبیونل کی کارروائی جاری رہی۔

Khalid latif absent, the Tribunal proceedings
Khalid latif absent, the Tribunal proceedings

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا تھا، گزشتہ روز ان کے بغیر ہی سماعت کا سلسلہ جاری رہا، اس موقع پر شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اوپنر کے وکیل نے کہا کہ ہمیں ٹریبیونل سے انصاف کی امید نہیں، اس کے تمام ارکان ماضی میں پی سی بی کیلیے کام کرچکے، وہ غیرجانبدارانہ فیصلہ کس طرح دے سکتے ہیں؟ ہماری شرکت کے بغیر کارروائی تحفظات کو درست ثابت کرتی ہے۔ انھوں نے ایک بار پھر 19مئی کو سماعت کی ویڈیو فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بورڈکی جانب سے نجی معاملہ قرار دیتے ہوئے ریکارڈنگ نہ دینے سے ثابت ہوگیاکہ اس نے کرکٹرز کو سزائیں دینے کا ارادہ کررکھا ہے۔

دوسری جانب پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹریبیونل نے خالد لطیف کے ویڈیو انٹرویوز تفصیل سے دیکھے جس میں انھوں نے بکی سے ملنے کا اعتراف کیا ہے، اوپنر نے تسلیم کیاکہ وہ 8 فروری کی رات کو ایک بکی سے ملے اور پھر اگلے روز شرجیل خان کو ملوانے لے گئے،وہ چاہتے تو فوری بورڈ کو مطلع کرسکتے تھے لیکن انھوں نے ساتھی کھلاڑی کو بھی ملوث کرلیا۔

تفضل رضوی نے کہا کہ ٹریبونل کے سامنے سبز، نارنجی اور سفید رنگوں کی وہ گرپس بھی پیش کی گئیں جو خالد لطیف کے بیٹ پر چڑھی ہوئی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر ضروری ہواتو ابتدائی سماعت کے دوران ہی اعتراضات پیش کردیے جاتے ہیں لیکن 14 مارچ کو خالد لطیف نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کردیا جبکہ 21 تاریخ کو بھی ان کے وکیل کی جانب سے کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا، انھوں نے 14 اپریل کو اعتراض کیا جو مسترد کردیا گیا جس کے بعد وہ پیش ہوئے، پھر 19 مئی کو بائیکاٹ کا اعلان کردیا، خالد لطیف کے وکیل پیش ہوتے ہیں یا نہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، ٹریبونل ان کی غیرموجودگی میں بھی فیصلہ سنا سکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan and Babar Azam intact on eighth positions in ODI ranking
Previous Post ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم
Next Post کراچی میں ہیوی ٹریفک کے لئے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم
Karachi in order to determine the 3 routes for heavy traffic

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.