yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حناء پرویز بٹ نے کئی راز کی باتیں لیک کر دیں

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
Hana Pervaiz Butt leaked several secrets
Share this:

Hana Pervaiz Butt leaked several secrets

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مریکزی رہنماء مریم نواز نہایت ہی خوبصورت آواز رکھتی ہیں، وہ بہت اچھے طریقے سے گانے گاتی ہیں اور ڈھولک بھی بہت اچھی بجا لیتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں اتنے لوگ تھے کہ شمار کرنا مشکل تھا، لوگ بہت پرجوش تھے، راستے میں جب ہم گاڑی کا شیشہ کھولتے تھے تو لوگ ہمیں قیمے والے نان، چپس اور جوس دیتے تھے، میں نے ابھی تک دو کڑتے لاؤنچ کیے ہیں، جس میں سے ایک کالے رنگ کا بنایا ہے، جسکا سلوگن ہے کہ ” فری نواز شریف” دوسرا میں نے کڑتا ڈیزائن کیا ہے جسکا سلوگن ہے کہ ” ووٹ کو عزت دو” اس کی وجہ سے تھی کہ مسلم لیگی رہنماؤں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ حناء پروز بٹ کا کہنا تھا کہ فیشن مجھے میں قدرتی طور پر ہے ، جب میں لمز یونیورسٹی میں تھی بھی میری ساتھی طالبہ یہی کہتی تھیں کہ تم فیشن بہت اچھا کرتی ہو جبکہ سیاست میں پیشن ہے، میں روزانہ جم جاتی ہوں جو کہ 9 بجے رات کو میرا ٹائم وہی ہوتا ہے ۔ حال ہی میں فیصل آباد میں جلسہ ہوا جس میں ڈانیا عزیز میرے پیچھے کھڑے تھے، دانیا عزیز کو میں نے کہا کہ دانیال صاحب آپ پلیز آگے آ کر کھڑے ہوجائیں لیکن انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا ، اگلے ہی دن پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک ویڈیو ٹرول کی گئی جس میں کہا گیا کہ دانیال عزیز کی جانب سے مجھے جنسی حراسگی کا نشانہ بنایا گیا، جو کہ لیے ایک جھٹکے سے کم نہیں تھا۔ حناء پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر مخالفین کو اکثر نظر انداز کر جاتی ہوں، لیکن حال ہی میں میری وینا ملک کے ساتھ سوشل میڈ یا پر ایک لڑائی ہوگئی کیونکہ اس نے مریم نواز کے خلاف ننہایت سخت الفاظ کا استعمال کیا، مجھے منع کیا گیا لیکن پھر بھی مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے رد عمل دے دیا.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In America, the honor of the military forces of the whole world was taken aback
Previous Post امریکہ میں ایسا اعزاز حاصل کر لیا کہ پوری دنیا کی عسکری قوتیں دنگ رہ گئیں
Next Post ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ِ پاکستان کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا
Donald Trump's visit to Pakistan was formally announced

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.