yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوازشریف کی واپسی،حکومت نے دھماکہ خیزاعلان کردیا

Web Editor November 22, 2017November 22, 2017 1 min read
,نوازشریف, کی, واپسی،حکومت, نے ,دھماکہ, خیزاعلان ,کردیا
Share this:

نوازشریف کی واپسی،حکومت نے دھماکہ خیزاعلان کردی

نوازشریف کی واپسی،حکومت, نے, دھماکہ ,خیز,اعلان, کردی,ا
نوازشریف کی واپسی،حکومت, نے, دھماکہ ,خیز,اعلان, کردی,ا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ اب وہ ہوگا جو پاکستان کا جمہور چاہے گا،22کروڑ عوام چاہیں گے،سیاسی جماعتوں کے قائد سیاسی جماعتیں نامزد کریں گی،پیپلزپارٹی 1973کے آئین سے نکالی گئیں شقیں آج شامل کرانا چاہتی ہے گنتی کا راگ الاپنے والوں کو آج شکست ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ آج پاکستان کی جمہوریت مستحکم ہورہی ہے محمد نواز شریف کےخلاف سازشیں کرنے والوں کو شکست ہوئی۔وزیرمملکت نے کہاکہ محمد نواز شریف نے اپنے ہر دور حکومت میں ملک کی خدمت کی دشمن عناصر کی کٹھ پتلیوں کو سمجھ آگئی ہے کہ پاکستان میں جمہوری استحکام آ رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن ایک گھر ہے ، مختلف رائے ضرور ہو سکتی ہے حمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن آج مزید مضبوط اور مستحکم ہوئی ہے جس جماعت کا قائد محمد نواز شریف ہو اس جماعت کا عزم صرف پاکستان کی ترقی ہے ۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ میڈیا کی مثبت آوازیں جمہوری نظام کو مستحکم کر رہی ہیںآمرانہ ادوار کی بھٹکتی ہوئی روحوں کا آج خاتمہ ہو گیا ہے جمہوری نظام کو کمزور کرنے والے کالے قوانین کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔وزیرمملکت نے کہاکہ عمران خان پارلیمانی روایات کی پاسداری کی بجائے امپائر کی انگلی پر کھیلنے کے عادی ہیں عمران صاحب ایمپائر کی انگلی کا انتظار اور پارلیمنٹ پر حملہ کرتے ہیں خان صاحب محمد نواز شریف کے ڈر کی وجہ سے پارلیمنٹ میں نہیں آتے عمران صاحب الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوتے، اداروں پر حملہ کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PCB Governing Board will have an emergency meeting today
Previous Post پی سی بی گورننگ بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا
Next Post تونسہ شریف: ڈاکٹروں کی غفلت، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں بچے کا جنم
Taunsa Sharif: doctors neglected, Baby's birth in the hospital's emergency ward

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.