yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی ڈاکٹر کے اغوا میں ملوث القاعدہ کے دہشت گرد کو 3 بار سزائے موت

Yes 2 Webmaster January 8, 2015January 8, 2015 1 min read
Hanging
Share this:
Hanging
Hanging

لاہور (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے امریکی ڈاکٹروائن اسٹائن کے اغوا کے مجرم حافظ عمران کو3مرتبہ سزائے موت سنادی۔

مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکیورٹی زون میں ہوئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا، اس پر 5لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جب کہ عدم ادائیگی پر مزید 6 سال قید بھگتنا ہوگی۔

استغاثہ کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارکن حافظ عمران نے امریکی ڈاکٹر وارس اسٹائن کو اغوا کر کے اس کی رہائی کے لیے اپنے ساتھی طالبان کارکن کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

این این آئی کے مطابق حافظ عمران کا تعلق القاعدہ سے بتایا گیاہے، اس کیخلاف 13اگست2011 کو ماڈل ٹائون میں مقدمہ درج کیاگیا، 70سالہ وائن اسٹائن یو ایس ایڈ کا کنٹریکٹر تھا۔ ایمن الظواہری نے وڈیو پیغام میں تصدیق کی تھی کہ اسے القاعدہ نے اغوا کیا۔

دریں اثنا خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم حملہ کیس میں ملوث ملک اسحٰق کو پیش کرنے کادوبارہ حکم دیدیا، فاضل جج نے گزشتہ روزملزم کو پیش نہ کرنے پرجیل حکام کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا جبکہ پولیس کو چند روز قبل تختہ دار پر لٹکائے جانے والے مجرم ڈاکٹر عثمان کیخلاف الگ چالان پیش کرنے کیلیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Terrorist
Previous Post فرنچ میگزین پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
Next Post پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
USA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.