yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس کے عہد میں سلجوقی سلطنت کی حدود بہت وسیع ہوئیں۔ پہلے ہرات اور ماورا النہر کو اپنی قلمرو میں شامل کیا

Web Editor February 11, 2020February 11, 2020 1 min read
Share this:

#دولتِ_سلجوقیہ_کا_عظیم_فرماروا
#سُلطان_الپ_ارسلان_المعروف_بہادر_شیر_اور_معرکة_ملاذکرد

  1. #الپ_ارسلان نے اپنے چچا #طُغرل_بیگ کی وفات کے بعد سلجوقی سلطنت کی زمام اقتدار اپنے ہاتھ لی. الپ ارسلان اپنے مرحوم چچا طغرل بیگ کی طرح ایک نہائت مدبر, تجربہ کار لیڈر اور جرأت مند شخصیت کا مالک مخلص قائد تھا وہ ایک بہت بیدار مغز اور بہادر حکمران تھا۔ اس کے عہد میں سلجوقی سلطنت کی حدود بہت وسیع ہوئیں۔ پہلے ہرات اور ماورا النہر کو اپنی قلمرو میں شامل کیا[wpc-weather id=””/]۔ پھر مصر میں فاطمی دولت کے اقتدار کو ختم کرکے #مکہ_اور_مدینہ کو اپنی قلمرو میں شامل کیا۔ اس سے اسلامی دنیا میں سلجوقیوں کا اثر و اقتدار بڑھ گیا۔
    الپ ارسلان کی ان فتوحات نے رومی شہنشاہ #ڈومانوس_ڈیوجیس کو آتش زیرپا کردیا اور اُس نے ہر قیمت پر اپنی شہنشاہیت کا دفاع کرنے کا پختہ ارداہ کرلیا.سو اس مقصد کے لئے اُس نے اپنی پوری فوج کو میدانِ جنگ میں جھونک دیا اور 462ھ 1070ء کو ایک عظیم معرکہ #ملاذکرد ہوا, آئیے اِس کی تفصیل جانتے ہیں,
    اس معرکے میں ڈومانوس #روس_اور_برطانیہ کی مدد سے پہاڑ کی مانند لشکر لے کر روانہ ہوا, اس لشکر میں 35بطریق بھی شریک تھے اور ہر بطریق کے ساتھ 2ہزار گُھڑ سوار تھے اور قسطنطنیہ سے تعلق رکھنے والے 50000ہزار جنگجو اس کے علاوہ تھے 1لاکھ نقب لگانے والے 1لاکھ کُھدائ والے چار سو بیل گاڑیوں جن پر فوجوں کی وردیاں, اسلحہ گھوڑوں کی زینیں,منجنیقیں, قلعہ شکن آلات لدے ہوئے تھے, ڈومانوس(خدا اس کا ستیاناس کرے) یہ سب لاؤ لشکر لے کر اسلام اور اہلِ اسلام کو مٹانے کاقصد لے کر آگے بڑھا تھا, دونوں فوجوں کا آمناسامنا #الزھو کے مقام پر بدھ کے روز ہوا.
    #سُلطان_الپ_ارسلان بازنطینوں کا یہ عظیم شان لشکر دیکھ کر مضطرب ہوا حنفی بزرگ #فقہیہ_ابونصر_محمد_بن_عبدالمالک_البخاری نے سُلطان کو حوصلہ دیا اور کہا کہ #ﷲکریم مسلمانوں کی دعاؤں کے بدولت سُلطان کو فتح عطا فرمائے گا,
    میدانِ کارزار گرم ہونے سے پہلے سُلطان اپنے گھوڑے سے اُترے اپنے سر کو زمین پر رکھ کر پیشانی کو خاک آلود کر کے بارگاہ خداوندی میں فتح ونصرت کے لئے ملتجی ہوا, ﷲ کریم نے مسلمانوں کی مدد فرمائ نصرانیوں کے سروں کو جھکا دیا مسلم سپاہ نے کشتوں کے پشتے لگادئے رومی بادشاہ ڈومانوس کو گرفتار کر لیا.
    #الپ_ارسلان کا محض 15 ہزار کے لشکر کے ساتھ شہنشاہِ روم ڈومانوس کے عظیم وشان لشکر کو شکستِ فاش دینا کوئ معمولی واقعہ نہیں تھا. اس واقعے نے رومیوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ایشائے کوچک کے اکثر علاقوں میں رومی شہنشاہیت کی چولیں ہل گئیں. یہ وہ علاقے تھے جو رومی شہنشاہیت کے ستون اور بنیادیں خیال کئے جاتے تھے. سلجوقیوں کی اس شاندار فتح نے بازنطینی حکومت کو ان کے علاقوں بتدریج کمزور کرنا شروع کیا حتی کے اس قدیم ترین سلطنت کا آخر کار #عثمانیوں کے ہاتھوں خاتمہ ہوا,
    اسلام کا یہ بطل جلیل اور عظیم سپہ سالار ایک باغی یوسُف خوارزمی کی تلوار سے شدید زخمی ہوکر ١۰ ربیع الاول ٤٦٥ھ بطابق ١۰٧۲ء کو محض ٤۲ سال کی عمر میں شہید ہو گیا۔ الپ ارسلان کو مرو میں ان کے والد چغری بیگ کی قبر کے برابر میں دفن کیا گیا۔

المصادر: قیام لادولۃ العثمانیہ ص ۲۰
:سلطنتِ عثمانیہ(علی محمد الصلابی) ص ٧۸

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post
Next Post اپنے چچا زاد ہلاکو خان کے مدمقابل نہ آتا تو بغداد کی سلطنت عباسیه کو تهس نهس کرنے کے بعد منگولولوں ک

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.