yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج کے معاشرے کی بے حسی اور نوجوان طبقہ

MH Kazmi February 17, 2017 1 min read
SENSELESS, SOCIETY, AND,ROLL, OF, YOUNGSTERS,
Share this:

تحریر : سردار اصفہان شوکت
SENSELESS, SOCIETY, AND,ROLL, OF, YOUNGSTERS,میرے قابل عزت قارئین کرام! آج ہم جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں یہ نہایت ہی بے حسی کی زندگی ہے کیونکہ معاشرے میں رہنے والا ہر ایک شخص بے حس ہو گیا ہے۔ خاص کر آج کل کی نوجوان نسل کی بے حسی کی تو کوئی انتہاء ہی نہیں ہے۔ بالخصوص نہ ہمیں بڑوں سے بات کرنے کا طریقہ ہے اور نہ ہی چھوٹوں سے شفقت سے پیش آنے کا سلیقہ ہے اور نہ ہی ہمارے پاس اتنا ٹائم ہیکہ کے اپنے بزرگوں کے پاس بیٹھ سکیں۔ اور اگر کسی نوجوان سے کسی فلمی ایکٹر کا پوچھا جائے تو وہ پوری ہسٹری بتانے میں ذرا بھی دقت نہیں کرے گا۔اور اگر گھر والوں کے کسی کام میں مدد کرنی ہو تو وہ پانچ منٹ نہیں نکال سکے گا۔ اس کی بڑی وجہ ایک یہ بھی ہیکہ نوجوان طبقہ جو کسی معاشرے کا مستقبل ہیں وہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت سوشل نیٹ ورکنگ اور انٹرنیٹ یا کسی دوسرے فرسودہ کا موں میں صرف کر دیتا ہے۔

آج کا نوجوان سوشل نیٹ ورکنگ میں بری طرح پھنس کر رہ گیا ہے اسے دیگر معمولات زندگی کی طرف ہوش ہی نہیں ہے نہ اسے دنیا کی فکر ہے اور نہ آخرت کی۔ ۔ میری والدین سے اپیل ہیکہ اگر اپنی نئی نسل کو بچانا مقصود ہے تو کم سے کم میٹرک سے پہلے موبائل فون مہیا نہ کریں۔ اور نہ ہی سوشل نیٹ ورکنگ کی اجازت دی جائے۔اور اگر بہت ضروری ہو تو اپنی زیر نگرانی میں استعمال کرنے کیلئے دیا جائے۔ لیکن ذاتی طور پر ہر گز نہ دیا جائے۔

SENSELESS, SOCIETY, AND,ROLL, OF, YOUNGSTERS,اگر انٹر نیٹ اور سوشل نیٹ ورکنگ کے ساتھ اٹیچمنٹ ختم نہ کی گئی تو ہماری نوجوان نسل بری طرح اخلاقی پستی کا شکار ہو جائے گی۔میرا کہنے کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ ان چیزوں سے بالکل ہی دور رکھا جائے بلکہ ان چیزوں سے مستفید ضرور ہوا جائے۔آج ہم ذہنی طور پر انتہا درجے کے کمزور ہو چکے ہیں۔ اور دوسری بڑی وجہ یہ ہیکہ آج کا بچہ میٹرک فرسٹ ڈویژن میں تو کر لیتا ہے۔ لیکن اگر اس سے دین کے متعلق کچھ پوچھا جائے تو وہ اس پر خاموشی سی ظاہر کر لیتا ہے ۔میرے نزدیک کی بے حسی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ آج ہم دین اسلام سے مکمل طور پر بھٹک چکے ہیں۔

دین اسلام کا مقصد صرف نماز قائم کرنا ہی نہیں بلکہ دین اسلام کوڈ آف لائف ہے۔ لہذ ا نوجوانوںچاہیئے کہ اپنے مذہب اسلام سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ معاشرتی برائیوں سے بچا جا سکے۔آج کے دور میں انسان اس قدر ذہنی الجھنوں میں مبتلاء ہو چکا ہے کہ اسے دوسروں کے لیئے کیا اپنے لیئے بھی صیحح سمت میں نہیں سوچ سکتا۔میں اپنے بزرگوں کی توجہ اس طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ نئی نسل ہی قوم کا اثاثہ ہے۔ تاکہ نوجوانوں کی بہتر تربیت ہوسکے۔

نو جوانوں کو بھی چاہیے کہ وہ ٹائم نکال کر اپنے بزرگوں کے پاس کچھ ٹائم کیلئے ہی بیٹھ جایاکرے۔ اور بالخصوص اپنے والدین کی باتوں پر عمل کریں تا کہ دنیا اور آخرت سنور جائے۔ لیکن افسوس کہ آج کا نوجوان ماں جیسی عظیم ہستی کی بات بھی ماننے کو تیار نہیں۔ اور آقا دو جہاں کی اس حدیث کوکیوں بھول جاتے ہیں فرمایا آپۖنے (کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی اور میں عشاء کی فرض نماز پر کھڑا ہوتا اور وہ مجھے آواز لگاتی محمدۖ تو میں فرض نماز توڑ کر بولتا جی اماں اور دوڑا چلا آتا)۔

SENSELESS, SOCIETY, AND,ROLL, OF, YOUNGSTERS,محترم قارین کرام اور نوجوانان سے گزارش ہیکہ اس حدیث سے ہمیں اپنا احتساب کرنا چاہئے کہ ہم کس مقام پر کھڑے ہیں۔ میری نوجوان ساتھیوں سے گزارش ہیکہ ہم ترقی کے اس دور میں اتنے بھی ایڈوانس نہ ہوں کہ رشتوں کی پہچان بھول جائے۔ ہماری کامیابی اسی میں ہیکہ اپنے والدین اور دیگر رشتہ داروں اور ہم عصروں سے اچھا سلوک کریں جیسا کہ انکا حق ہے۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SITUATION, OF, POOR, AND, NEEDY, IN PAKISTAN
Previous Post جس کی لاٹھی اس کی بھینس
Next Post مکہ مکرمہ کے یادگار ڈاک ٹکٹ , جو دنیا بھر کے مختلف اسلامی ممالک نے 1965 سے 2016 تک جاری کئے
MEMORABLE, STAMPS, OF , HOLY, MAKKAH, FROM, 1965, TO, 2016

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.