counter easy hit

سید حسین شیرازی ولد صادق شیرازی کی گرفتاری اور ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف فتوے

سید حسین شیرازی ولد صادق شیرازی کی گرفتاری اور ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف فتوے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *سید حسین شیرازی ولد صادق شیرازی کی گرفتاری اور کچھ لوگوں کی بے چینی* تحریر: محمد زکی حیدری میرا دل نہیں کرتا اس مسئلے پہ کچھ بولوں کیوں کہ میں پاکستانی ہوں، شیرازی ایرانی ہیں. لیکن بات صرف ایران تک محدود ہوتی میں چپ رہتا مگر ھندوستان کے ایک مولانا سیف […]

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد اللہ آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے پاکستان منتقل […]

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کےقریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون […]

عمران خان اور بلاول کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد

عمران خان اور بلاول کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، بلوچستان اور فاٹا کے آزاد سینیٹر کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی 57 ووٹ حاصل کرکے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ان کے مدمقابل حکومتی […]

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہیں؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کون ہیں؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 14 اپریل 1978 کو بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پیدا ہوئے۔ صادق سنجرانی نے ابتدائی تعلیم نوکنڈی میں حاصل کی اور پھر بلوچستان یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ان کے والد خان محمد آصف سنجرانی کا شمار علاقے کے قبائلی رہنماؤں میں ہوتا ہے اور وہ ان دنوں ضلع […]

’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی،ذراعوام کے سامنے تو آؤ‘

’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی،ذراعوام کے سامنے تو آؤ‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’شطرنج کے مُہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے،ذرا عوام کے سامنے تو آؤ‘‘۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے نواز شریف اور عمران خان پر […]

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔ سینیٹ الیکشن کے بعد جب نتائج کا اعلان ہوا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں کے لیے مختص گیلری میں بیٹھے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی […]

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]

ن لیگ کو شکست، صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

ن لیگ کو شکست، صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے۔صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے مقرر کردہ پریزائیڈنگ آفیسر سردار یعقوب ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس دوران خفیہ رائے شماری کے ذریعے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ […]

تھر کی بیٹی کرشنا کماری 

تھر کی بیٹی کرشنا کماری 

ننگر پارکر کے انتہائی غریب ۔۔ کولھی خاندان سے تعلق رکھنے والی وہ خاتون ہے ۔۔ جس کا بچپن اس کے خاندان سمیت ۔۔ عمر کوٹ کے ایک وڈیرے کی نجی جیل میں گزرا۔۔ ظالم وڈیرے کی قید سے رہائی کے بعد ۔۔ اس لڑکی نے پاؤں سے بندھی بیڑیاں اتاری ۔۔ اور اپنے سر […]

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور نکاح بہی ختم ہوجاتا ہے ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔تو جب تک از سر نو ایمان کی تجدید اور از سر نو نکاح […]

تھانہ لیسر کلاں , نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل, ملزم نے لاش کوکپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا

تھانہ لیسر کلاں , نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل, ملزم نے لاش کوکپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا

ظفرول(نامہ نگار) تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا ملزم نے لاش کو اپنے گھر کپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا تھا بتایا جاتا ہے کہ تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں چک سورج کے رہائشی راشد علی کی سات سالہ بیٹی زینب […]

پاک فوج کے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز…..!

پاک فوج کے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز…..!

پاکستان آرمی نے دہشت گردوں اور مشکوک حرکتوں کی اطلاعات دینے کے لیے ہیلپ لائن قائم کی ہوئی ہیں، اگر آپ کو ہیلپ لائن فون نمبرز کا پتا نہیں ہے تو یہ لیجیے۔ ابھی اپنے موبائل میں محفوظ کرلیں۔ اپنے اردگرد ہر مشکوک سرگرمی پر کڑی نظر رکھیے، کچھ بھی مشکوک نظر آئے تو فوراََ […]