yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تھانہ لیسر کلاں , نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل, ملزم نے لاش کوکپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا

Web Editor March 12, 2018 1 min read
Zqfarwal, PS, YASAR KALAN, SEVEN, YEAR, OLD, ZAINAB, RAPED, AND, MURDERED, DEADBODY, HIDE, IN, CLOTH, BOX, AFTERWARDS
Share this:

ظفرول(نامہ نگار) تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں سورج چک میں سات سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا ملزم نے لاش کو اپنے گھر کپڑوں والی پیٹی میں چھپا دیا تھا

Zqfarwal, PS, YASAR KALAN, SEVEN, YEAR, OLD, ZAINAB, RAPED, AND, MURDERED, DEADBODY, HIDE, IN, CLOTH, BOX, AFTERWARDS
بتایا جاتا ہے کہ تھانہ لیسر کلاں کے نواحی گاؤں چک سورج کے رہائشی راشد علی کی سات سالہ بیٹی زینب شام سات بجے کے قریب گھر سے باہر نکلی تو دوبارہ گھر واپس نہ آئی والدین نے تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہ ملا رات گئے تک نزدیکی کھیتوں اور اجاڑ جگہوں پر ڈھونڈنے پر سراغ نہ ملنے پر گاؤں کے لوگوں نے راشد علی کے نزدیکی گھروں کی تلاشی کا فیصلہ کیا تو راشد علی کے گھر سے چند فرلانگ پرواقع گھر اقبال عرف جبرو کے گھر سے پیٹی سے بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی بچی کو زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کرنے کا بتایا جا رہا ہے پولیس تھانہ لیسر کلاں نے لاش برآمد ہونے والے گھر سے عظمت بیگم۔ شمیم بی بی اورماریہ کو گرفتار کرلیا ہے گھر کا سربراہ گھر سے غائب ہے پولیس نے لاش کو اپنےقبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر شکرگڑھ بھیج دیا ہے یہ بھی بتایا جا تا ہے کہ جس گھر سے بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے اس گھر کے مالک کا بیٹا قیصر عمر 20/22سال عرصہ دراز سے گھر سے باہر نہیں نکلتا وہ رات کی تاریکی میں گھر سے باہر نکلتا ہے اور اس کا زہنی توازن بھی درست نہیں اس واقع سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے اور گاؤں میں قیامت جیسا سماں ہے ہر چھوٹی بڑی آنکھ اشکبار ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Helpline
Previous Post پاک فوج کے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز…..!
Next Post کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.