yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زمبابوے کا دورہ پاکستان روکنے کیلیے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے ملوث ہونے کا انکشاف

Yes 2 Webmaster June 23, 2015 1 min read
Shuja Khanzada
Share this:
Shuja Khanzada
Shuja Khanzada

لاہور : بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جب کہ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ “را” کے افسر نے زمبابوین ٹیم کے منیجر کو دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھی بھیجا تھا۔

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی وزیرداخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے اظہارخیال کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ زمبابوین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لئے جب دبئی پہنچی تو وہاں ٹیم منیجر کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسر نے دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھیجا۔

جس میں کہا گیا کہ اگر وہ پاکستان گئے تو زندہ سلامت واپس نہیں لوٹیں گے اور دھمکی میں یہ بھی کہا گیا کہ اگر وہ پاکستان پہنچے تو ان کے گلے کاٹ دیئے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی حساس اداروں نے جب تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ جس نمبرسے زمبابوین ٹیم منیجر کو ایس ایم ایس موصول ہوا وہ دہلی میں “را” کے افسر کا ہے۔

شجاع خانزادہ کا کہنا تھا کہ “را” کی جانب سے مہمان ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام سے متعلق دفترخارجہ کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا جس کے بعد زمبابوین ٹیم کو صدر مملکت کی سیکیورٹی کے برابر سیکیورٹی فراہم کی گئی جب کہ پاک زمبابوے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران گراؤنڈ کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے میں بھی بھارتی خفیہ ایجنسی “را” ہی ملوث ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pervez Khattak
Previous Post وزیر اعلیٰ کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات
Next Post ملک ریاض کا گرمی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے پانچ پانچ لاکھ امداد کا اعلان
Malik Riaz

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.