yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑا تہلکہ :انڈیا مریم نواز کو قتل کرواکے الزام پاک فوج پر لگا کر کشمیر کے ساتھ ۔۔۔۔ مریم نواز اس وقت کہاں اور کتنی سیکورٹی میں ہیں ؟ جانیے

MH Kazmi August 10, 2019 1 min read
ZAID HAMID, CLAIMED, THAT, MARYAM NAWAZ, WAS, GOINT, TO BE, SHOOTED, BY, INDIAN, AGENCIES, FOR, SAFETY, PURPOSES, SHE, IS, TAKEN, TO, CUSTODY, IN, LAW, ENFORCEMENT, AGENCIES
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار زید زمان حامد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زید حامد نے اپنے فالورز سے کہا ’ میں آپ کو ایک اندرکی خبر دینے جارہا ہوں، مریم نواز کو ان کی زندگی بچانے کیلئے گرفتار کیا گیا، بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔‘زید حامد نے دعویٰ کیا کہ انڈیا نے مریم نواز کو ایک سیاسی ریلی کے دوران اسی طرح قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی جس طرح بینظیر بھٹو کو قتل کیا گیا تھا ۔ انڈیا مریم نواز کو اس لیے قتل کرانا چاہتا ہے تاکہ اس کا الزام پاک فوج پر عائد کیا جاسکے جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ پورے ملک میں افراتفری پھیل جائے گی ۔

زید حامد نے کہا کہ اپنی گرفتاری پر مریم نواز کو شکرگزار ہونا چاہیے۔خیال رہے کہ جمعرات کے روز نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا تھا۔ جمعہ کو انہیں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں 12 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی ناجائز قابض فوج کو ہندوستان کے آئین میں کشمیر کی متنازع حیثیت کو تسلیم کرنے کی دفعات 370 اور35اےختم کرکے مظلوم کشمیریوں کے قتل عام کا لائسنس دے دیا گیا ہے،ہمارے وزیر خارجہ کام کم، اداکاری زیادہ کرتے ہیں، بھارت جارحانہ اقدامات کررہا ہے لیکن وزیر اعظم اپوزیشن سےبھارت کےخلاف کارروائی کاپوچھ رہے ہیں،وزیر اعظم کوکشمیر کے مسئلے پر طاقتوراور جارحانہ موقف اپنانا چاہئے ، حکومت کو سفارتی تعلقات کم کرنے کی بجائے ختم کرنے چاہئے تھے،سمجھوتہ ایکسپریس کی معطلی کے ساتھ ساتھ فضائی حدود بھی بند کرنی چاہئے،حکومت کو آزادی کشمیر کے لئے اپوزیشن اور پوری قوم کے اتحاد و اتفاق سے ایک جامع روڈ میپ پیش کرنا چاہئے۔

ZAID HAMID, CLAIMED, THAT, MARYAM NAWAZ, WAS, GOINT, TO BE, SHOOTED, BY, INDIAN,  AGENCIES, FOR, SAFETY, PURPOSES, SHE, IS, TAKEN, TO, CUSTODY, IN, LAW, ENFORCEMENT, AGENCIES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
column, by, orya maqbool jan, Hazrat Muhammad S.A.W.W. explained, that, in, Afghanistan, people, will, gathered, to, save, Islam, now, its, being, happened
Previous Post سید الانبیاء حضرت محمد ؐ کی پیشگوئی سچ ثابت ، کالے جھنڈے افغانستان میں سر بلند ہو گئے ، اب صرف کشمیر نہیں پورا ہندوستان آزاد ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔امت مسلمہ کا دل خوش کر دینے والی خبر
Next Post پیرس، مسجد پیری فیئت میں عیدالاضحیٰ کی نماز کل سوا سات بجے ادا کی جائیگی، دعوت اسلامی اورامامیہ آرگنائزیشن کا عیدالاضحیٰ12اگست کو منانے کا اعلان
namaz e eid, ul azha, at, paris, France, will, be, at, 07:30, at, Peri Fiet, Mosque, imamia organization, and, dawat e Islami, will, celebrate, on, 12, august, 2019

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.