yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیف جسٹس پاکستانی سائنسدام ڈاکٹر ثمر مبارک پر برس پڑے ۔۔۔مگر کیوں ؟ اصل کہانی جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

Web Editor October 11, 2018 1 min read
You will not believe knowing the original story
Share this:
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب سے تھرکول میں کوئلے سے بجلی پیداکرنے کے منصوبے میں بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے جواب طلب کرلیا اورزیرزمین گیس سے بجلی کے منصوبے میں بدعنوانی پرکمیٹی بنانے کاحکم دےدیا،چیف جسٹس پاکستان نے ڈاکٹر ثمر مبارک سے کہا کہ آپ نے اتنے پیسے لگادیئے

آپ کاپروجیکٹ ناکام ہوگیا،آج تک صرف 8 میگاواٹ بجلی پیداکی ہے،عدالت نے توانائی کے ماہرین اورسائنسدانوں پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جائےگی،عدالت نے سلمان اکرم راجہ اورشہزادالہٰی کوعدالتی معاون مقررکردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے تھرکول میں کوئلے سے بجلی پیداکرنے کے منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی،معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک مند، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ڈاکٹر ثمر مبارک نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت کامنصوبہ 2009 میں منظورہوا،اکتوبر 2012 میں 900 ملین فنڈزملا،2014-15 میں 8 میگاواٹ کے منصوبے بن گئے،100 میگاواٹ پلانٹ پر 8.8 ارب روپے لاگت آئےگی،منصوبے پر13 ارب 80 کروڑروپے لگے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ نے اتنے پیسے لگادیئے،منصوبے کی تعریف نہ کریں،ہمیں دیکھناہے آپ نے کیاکیا؟،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ درآمدی کوئلے کاایک پلانٹ پورٹ قاسم،دوسراساہیوال میں ہے،دونوں 1320 میگاواٹ بجلی پیداکررہے ہیں، ایک پروجیکٹ 1320 میگاواٹ بجلی پیداکرےگا،اس پر 1.9 ارب ڈالرکی لاگت آئےگی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ 330 میگاواٹ کے 3 منصوبے زیرتکمیل ہیں،3منصوبوں پر 1.77 ارب ڈالرلاگت آئےگیچیف جسٹس پاکستان نے برہمی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ثمر مبارک آپ کاپروجیکٹ ناکام ہوگیا،آج تک صرف 8 میگاواٹ بجلی پیداکی ہے،ثمر مبارک نے کہا کہ پروجیکٹ فیل نہیں ہوا،فنڈنگ رک گئی،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ منصوبے کوترک کیوں کردیاگیا؟ چیف جسٹس نے کہاکہ پانچ چھ ماہ سے لوگوں کوتنخواہ نہیں ملی،آپ کے پروجیکٹ کاڈیزائن غلط ہے،آپ نے بہت شورکیاکہ بجلی کی کمی ہے۔معروف سائنسدان نے کہا کہ دنیامیں یہ منصوبے چل رہے ہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ 3.8 ارب روپے سے صرف 8 میگاواٹ بجلی؟۔عدالت کازیرزمین گیس سے بجلی کے منصوبے میں بدعنوانی پرکمیٹی بنانے کاحکم دیدیا ،سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے توانائی کے ماہرین اورسائنسدانوں پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جائےگی،نیب ہمیں نام دے،سپریم کورٹ نے سلمان اکرم راجہ اورشہزادالہٰی کوعدالتی معاون مقررکردیا،عدالت نے نیب سے منصوبے میں بدعنوانی کی تحقیقات کیلئے جواب طلب کر لیا ،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب بتائے منصوبے میں بدعنوانی کوکیسے سامنے لایاجاسکتاہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ثمرمبارک مند کے معاملے کوالگ کرلیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
As soon as the registration form was issued, it was done that the poor people were frustrated
Previous Post نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم : رجسٹریشن فارم جاری ہوتے ہی ایسا کام ہو گیا کہ غریب عوام بیچارے مایوس ہو گئے
Next Post زرداری بھی تبدیلی کی زد میں آ گئے ۔۔۔ کل جہاز پر سوار ہوتے وقت کیا واقعہ پیش آیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Zardari also got the change.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.