yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

آپ جانتے ہیں کہ یہ کس بالی ووڈ سٹار کے بچپن کی تصویر ہے؟

Yesurdu July 30, 2016July 30, 2016 1 min read
Share this:
You know how
You know how

بالی ووڈ میں ایسے لاتعداد ہیرو اور ہیروئنز موجود ہیں جنہوں نے اپنی فلمی سفر کا آغاز چائلڈ اداکار کے طور پر کیا۔ ان میں سے ہی ایک ہیرو ہماری خبر کا موضوع ہیں۔
ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ میں ایسے لاتعداد ہیرو اور ہیروئنز موجود ہیں جنہوں نے اپنی فلمی سفر کا آغاز چائلڈ اداکار کے طور پر کیا۔ ان میں سے کچھ ہمیں ٹیلی وژن کمرشلز میں بھی نظر آئے۔ شاہد کپور اور عائشہ ٹاکیہ اس کی مثالیں ہیں تاہم آج ہم آپ کو جس بالی ووڈ سٹار کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، اس نے بھی بچپن میں ٹی وی کمرشل میں کام کیا تھا، لیکن اگر آج کوئی ان کے بچپن کی کمرشل دیکھے تو ہمارا دعویٰ ہے کہ انھیں کوئی بھی پہچان نہیں پائے گا۔چلیں آپ کا تجسس ختم کرتے ہوئے ہم بتاتے ہیں کہ یہ بھارت کے ابھرتے ہوئے فلمی ستارے ورون دھون کے بچپن کی تصویر ہے جو ان کے ٹیلی وژن کمرشل سے لی گئی ہے۔ ورون دھون بھارت کے ممتاز ہدایتکار ڈیوڈ دھون کے صاحبزادے ہیں۔ ورون نے اپنی فلمی سفر کا آغاز مشہور فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر سے کیا تھا۔ اس فلم میں ان کے مدمقابل سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ تھیں۔ اس فلم میں دونوں ساتھی اداکاروں کے ساتھ ورون دھون کی اداکاری کو بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔ تاہم اس سے قبل وہ بھارت کے مشہور پرڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک ورون دھون نے ہمٹی شرما کی دلہنیا، اے بی سی ڈی 2، اور بدلہ پور vrunمیں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گوجر خان: سکندر پارٹ ٹو ملزم ریاض کو پولیس نے ساتھی سمیت دھر لیا
Next Post جگر کے امراض کی چند علامات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.