yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

چوہدری ظہور احمد بودلہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوگئے

Yesurdu May 24, 2016 1 min read
Share this:
yesterday Umrah
yesterday Umrah

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تحریک حمزہ شہباز پنجاب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری ظہور احمد بودلہ گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوگئے، روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ظہور احمد بودلہ کا کہنا تھا کہ وہ خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران ملک و ملت کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کی دعائیں کریں گے، پاکستان دنیا کے نقشہ پر موجود ایک ایسی واحد ریاست ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آئی مگر بدقسمتی سے آج بعض کرپٹ عناصر اور ملک دشمنوں سے ہاتھ ملا کر دہشت گردی اور بد امنی کو فروغ دے رہے ہیں جس نے ملکی اساس کو ہلاکر رکھ دیا ہے اور عام شہری کیلئے عرصہ حیات تنگ ہوتا جارہا ہے البتہ حکومت اپنی تمام تر توجہ اور توانائیاں عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کررہی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمران ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے ہوئے مگر عوام کے تعاون کے بغیر کسی طرح کی کوئی مثبت تبدیلی ممکن نہیں لہذاٰ شہریوں کو چاہئے کہ ایسے تمام تر عوامل کی فوری نشاندہی کرکے متعلقہ حکام کو آگاہ کریں جو کسی بھی طرح سے عوامی استحصال یا ملک اساس کو نقصان پہنچانے کا سبب ہوں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان کی اساس نظریہ اسلام پرہی ہے پاکستان کا استحکام دینی مدارس سے وابستہ ہے،چوہدری خورشید عالم ورک
Next Post شہر اور گرد و نواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتیں جاری ہیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.