yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

برسوں بعد تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Years later, a tremendous development
Share this:

Years later, a tremendous development

لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جنہوں نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں میاں نوازشریف کو 7سال قید کی سزا سنائی تھی مشکل میں پھنس گئے ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انھیں فارغ بھی کر دیا ہے ۔ اپنے بیان حلفی میں ارشد ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے  نامور کالم نگار عارف نظامی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کا دعویٰ ہے کہ نجی محفل کی غیر اخلاقی ویڈیو دکھا کر مجھے بلیک میل کیا گیا اور نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ ،ناصر جنجوعہ اور ان کے ساتھیوں نے مجھ پر ہر قسم کا دباؤ ڈالا ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ 6اپریل2019 ء کو نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات ہوئی اور جون میں مدینہ منورہ میں حسین نواز سے ملاقات ہوئی ۔ ان کے مطابق حسین نواز نے انھیں پچاس کروڑ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو یہ کہہ کرمستعفی ہونا ہو گا کہ نوازشریف کو دباؤ میں سزا دینے سے ضمیر کے بوجھ کی وجہ سے مزید کام نہیں کر سکتا ۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل بینچ کل اسی حوالے سے ایک شہری کی درخواست پر سماعت پر کر رہا ہے جس کے لیے مریم نواز ،شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفرالحق کو نوٹس بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔اب تو اعلیٰ عدالت ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر سکے گی ۔ میاں شہباز شریف اورمر یم نواز کا دعوی ہے کہ ویڈیو سچ ثابت ہو گئی ہے ۔مریم نواز کا مزیدکہنا ہے جج کو فارغ کرنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ حقائق تسلیم کر لیے گئے ہیں لیکن یہ معاملہ اتنا سادا نہیں ہے بلکہ جوں جوں انکشافات اور دعوے سامنے آ رہے ہیں ، صورتحال خاصی پیچیدہ ہو گئی ہے ۔پہلے پہل ویڈیو منظر عام پر آنے کے فوراً بعد معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے حسب عادت اپوزیشن بالخصوص مریم نواز پر چڑھائی کر دی اور اعلان کر دیا کہ حکومت اس کا فرانزک آڈٹ کرائے گی ۔ لگتا ہے کہ انھوں نے یہ بیان جلدی میں دے دیا کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور کے مشورے پر یہی فیصلہ کیا کہ یہ عدالتی معاملہ ہے لہٰذا اس سے عدالتیں ہی نبٹیں ۔ ارشد ملک کی ویڈیو اور ان کے بیانات نے بہت سے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں ۔جج صاحب کے اس اعتراف کہ ان کی ملتان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو دکھا کر انھیں بلیک میل کیا جاتا رہا ،یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ موصوف اچھی شہرت کے حامل نہیں اور غالبا ً وہ شوقین مزاج تو ہیں اور کیا ان کی کرپشن صرف اخلاقی ہے یا مالی معاملات تک بھی جاتی ہے ؟ اس کا تعین بھی عدالت ہی کرے گی۔ عدالت کو یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ کیا واقعی وہ میاں نوازشریف اور ان کے صاحبزادے سے ملے اور اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے تو یہاں یہ بنیادی سوال پیدا ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ نے ان پرجسٹس اعجا زالاحسن کو نگران جج مقرر کیا تھا ، موصوف یہ انتہائی سنگین معاملہ نگران جج کے نوٹس میں کیوں نہ لائے ؟۔ یقینا دال میں کچھ کالا ہے۔دوسری طرف مریم نواز کی جاری کردہ ٹیپ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ یہ ہے کہ جج نے دباؤ پر فیصلہ کیا ہے ۔جج ارشد ملک نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ معاملات ان کی فروری 2018 ء میں احتساب عدالت میں تقرری کے بعد ہی شروع ہو گئے تھے اور سولہ ماہ تک یہ سلسلہ جاری رہا ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے شخض کو جس کا کردار مشکوک تھا کو اس کیس کی ذمہ داری کیوں سونپی گئی تھی ، اپوزیشن کے اس الزام میں کتنی حقیقت ہے کہ وہ عناصر جو سمجھتے تھے کہ نوازشریف کے خلاف کیسز کے حوالے سے ٹھوس ثبوت موجود ہیں لہٰذا انھوں نے دانستہ طور پر ایسے کمزور شخص کو منتخب کیا جو آسانی سے بلیک میل ہو سکتا تھا۔ یقینا جج صاحب کے کردار اور ریکارڈ کی تقرری سے قبل چھان پھٹک تو کی گئی ہو گی ۔جج ارشد ملک کے معاملے کا اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ لیڈر شپ کا یہ دعویٰ کہ مس ٹرائل ہونے کی بنا پر میاں نوازشریف کو رہا کرنا پڑے گا امید موہوم ثابت ہو گا ۔ وطن عزیز میں جوڈیشری کو اپنے ڈھب پرلانے کے لیے ریاستی دباؤ کا استعمال کوئی نئی خبر نہیں ہے ۔ ماضی قریب تک کچھ قابل تقلید مثالوں کو چھوڑ کر ججوں نے اپنے مفاد کی خاطر بخوشی ہر قسم کا دباؤ قبول کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ جو اپنے پیشرو جسٹس ثاقب نثار سے قطعاً مختلف ہیں اور کوئی دباؤ خاطر میں لائے بغیر آزادانہ فیصلے کرنے کی شہرت رکھتے ہیں ،بال اب ان کے کورٹ میں ہے خواہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس ہو یا جج ارشد ملک کا معاملہ ۔ میاں نوازشریف کے کیس کے حوالے سے پہلے بھی کچھ باتیں ایسی ہوئیں جن سے ماہرین قانون کا ماتھا ٹھنکا تھا ۔نوازشریف کو سپریم کورٹ نے جب نااہل قرار دیا اس بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ ہی تھے جنہوں نے اپنے فیصلے میں سسیلین مافیا سے تشبیہ دی تھی۔ جب نوازشریف کے خلاف جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا گیا تو سپریم کورٹ نے اس وقت کوئی نام نہیں دیئے تھے لیکن پراسرار طور پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کو فیس ٹائم پر کال کر کے کہا کہ فلاں شخص کوجے آئی ٹی میں نمائندہ بنا کر بھیج دیں ۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے آخر کس کے کہنے پر ایسا کیا۔ جسٹس محمد منیر جو پاکستان کے دوسرے چیف جسٹس تھے۔ 1954ء سے 1960ء تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رہے ،یہ جسٹس منیر ہی تھے جنہوں نے ایوب خان کی1958ء کی فوجی مداخلت پر عدالتی مہر تصدیق ثبت کرنے کے لیے’ نظریہ ضرورت‘ گھڑا اور پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی ختم کرنے کو بھی جائز قرار دیا ۔اس کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں یہ سلسلہ چلتا ہی گیا ۔سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے بھی ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ججوں کو اپنی بقا کے لیے دباؤ قبول کرنا ہی پڑتا ہے ۔ 1993 ء میں جب انھوںنے نوازشریف کی حکومت بحال کی تو بے نظیر بھٹو نے فیصلے کو ’چمک ‘کا نتیجہ قرار دیا تھا کیونکہ یہ شاہ صاحب ہی تھے جنہوں نے بے نظیر بھٹو کی برطرفی پر مہر تصدیق ثبت کی تھی ۔ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل مرڈر تو ہماری عدالتی تاریخ کا ایک انتہائی گھناؤنا اور سیاہ باب ہے ۔اس وقت کے اٹارنی جنرل شریف الدین پیرزادہ جن کو اردشیرکاؤس جی جدہ کا جادو گر بھی کہتے تھے کو پتہ چلا کہ جسٹس نسیم حسن شاہ پھانسی کا فیصلہ لکھنے میں لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں تو شریف الدین پیرزادہ ان کے پاس تشریف لے گئے اور ان کے سامنے ان کے سرکاری ملازم بھائی کی فائل رکھ دی اور یوں شاہ صاحب نے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ۔ یہی حال چیف جسٹس ارشاد حسن خان کا تھاجنہوں نے پرویز مشرف کے ’کوُ‘ کو اسی ’نظریہ ضرورت ‘کا سہارا لے کر جائز قرار دے دیا موصوف نے بلاجھجک مشرف کے پی سی او کے تحت بالکل اسی طرح حلف لے لیا جس طرح ضیاء الحق کے دور میں اس وقت کے ججوں نے لیا تھا ۔ یقینا جسٹس افتخارچودھری نے ’’پچھلی عمر‘‘جرأت رندانہ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مشرف کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کیا اور منصب سے استعفیٰ نہ دیا ان کی برطرفی کے بعد جوڈیشری کی بحالی اور آزادی کے لیے ملک بھر میں تحریک چلی جس میں اعتزاز احسن اور علی احمدکرد جیسے بار کے رہنماؤں کا کلیدی رول تھا لیکن جسٹس افتخارچودھری بحالی کے بعد شتر بے مہار بن گئے، بعدازاں جسٹس ثاقب نثار عدلیہ کی آزادی کی آبیاری کرنے کے بجائے سوموٹو کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے کے گورکھ دھندے میں مبتلا ہو گئے وہ ڈیم بھی بنانا چاہتے تھے ہسپتال بھی ٹھیک کرنا چاہتے تھے لیکن اپنے شعبے پر توجہ دینے کے بجائے بخوشی دباؤ قبول کرتے تھے اگر ماضی میں اعلیٰ عدالتوں کا یہ حال تھا تو نچلی سطح پر معاملات کتنے دگرگوں ہونگے اس کا فیصلہ جسٹس کھوسہ کو ہی کرنا پڑے گا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The changes announced an explosive device
Previous Post تبدیلی والوں نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
Next Post کنگ میکر کے تازہ ترین کارنامے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
The details of King Maker's latest action came out

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.