yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پی ٹی آئی سیاسی خانہ بدوشوں کی آخری آرامگاہ، نواز کی طرح عمران خان کو بھی اپنے وزرا کی زبان درازی اورجمہوری آداب سے ناواقفیت نقصان پہنچا رہی ہے، یاسمین فاروق

Web Editor December 14, 2018December 14, 2018 1 min read
Yasmeen Farooq, PRO, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, LAHORE, WING, SAYS, ABOUT, PTI, ILL MANNERED, PEOPLE
Share this:

پی ٹی آئی سیاسی خانہ بدوشوں کی آخری آرامگاہ، نواز کی طرح عمران خان کو بھی اپنے وزرا کی زبان درازی اورجمہوری آداب سے ناواقفیت نقصان پہنچا رہی ہے، یاسمین فاروق

لاہور( نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ سیاسی خانہ بدوشوں کی آخری آرانگاہ تحریک انصاف بن چکی ہے، وقت آئے گا جب ریاستی طاقت ہی بنی گالہ کی تجاوزات پر بلڈوزر چلائے گی‘  پی ٹی آئی اس خناس میں مبتلا ہے کہ یہ ملک بنی گالہ کا یرغمال ہے مگر وقت آئے گا جب ریاستی طاقت ہی بنی گالہ کی تجاوزات پر بلڈوزر چلائے گی۔

 انہوں نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی میڈیا ٹاک پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان تھا جو اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمات سے بھاگا ہوا تھا،عدالت سے اور قانون سے پیپلز پارٹی کبھی نہیں بھاگی حتی کہ پھانسیاں بھی قبول کیں۔انہوں نے کہا کہ چوہان ایک سیاسی خانہ بدوش اور بدتمیز شخص ہے۔

Yasmeen Farooq, PRO, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, LAHORE, WING, SAYS, ABOUT, PTI, ILL MANNERED, PEOPLE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
mian zulifqar jatala, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Previous Post پی اے سی کمیٹی کی سربراہی کرپٹ ٹولے کو نہ دینے کے اصولی فیصلے پر لچک دکھانا قومی سوچ کا عکاس اوروزیراعظم کا بڑاپن ہے، میاں ذوالفقار جتالہ
Next Post موٹر سائیکل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.