yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

انہوں نے کہا کہ کرپشن، لاقانونیت اوراستحصالی نظام کا خاتمہ قوم کی نسلوں کو سنوار دےگا، یاسر خان

Web Editor December 3, 2018December 3, 2018 1 min read
Yasir Khan, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France
Share this:

انہوں نے کہا کہ کرپشن، لاقانونیت اوراستحصالی نظام کا خاتمہ قوم کی نسلوں کو سنوار دےگا، یاسر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمایاسر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا سنہری دور ثابت ہو گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت نے مختصر عرصہ میں تاریخی اقدامات کئے ہیں، سون دن تو ایک چھوٹی سی جھلک تھی اب آگے پاکستان بدلنے کا عمل شروع ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن، لاقانونیت اوراستحصالی نظام کا خاتمہ قوم کی نسلوں کو سنوار دےگا۔ مگر اس کام میں بہت وقت لگے گا اور حکومت کی نیت صاف ہے اور انشااللہ تعالیٰ اللہ کریم کی مدد سے وزیراعظم عمران خان سرخرو ہونگے اور قوم کی خوشحالی کی منزل قریب آئے گی۔

ملک میں افراتفری پیدا کرنے والے عناصر کو حکومت نے جس طرح شکنجے میں لیا ہے اور جس طرح ان کے سامنے نہ جھکنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل دو دو باریاں لینے والوں نے کبھی ایسی ہمت نہیں دکھائی اور نہ ہی اتنے گھمبیر مسائل کو چھیڑا ہے اس لئے مشکلات پیدا ہورہی ہیں مگر آہنی اعصاف رکھنے والے وزیراعظم عمران خان کی ذات ہی ان گھمبیر مسائل سے نبردآزما ہوسکتی ہے

Yasir Khan, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mian Muhammad Hanif, Cheif Executive, PMLN, France
Previous Post سو دن دو یوٹرن پھر بھی سکور زیرو، عمران خان سیاست کے مصباح الحق مسٹر ٹک تک ثابت ہوئے، میاں محمد حنیف
Next Post حکومت پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے چالیس سال تک اپنی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، یاسر قدیر
yasir qadeer, Senior, Leader, Pakstan, Tehreek e Insaf, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.