yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایسے علاقے کی خواتین نے نعرہ تکبیر بلند کر دیا کہ پوری قوم کا دل خوش ہو گیا

Web Editor February 27, 2019 1 min read
Women of such area raised up slogans that the heart of the entire nation was happy
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈسیک)پی ٹی آئی کی نامور قبائلی خاتون رہنما ملک کنزا اقتدار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار الیکشن میں فتح حاصل کرنے کے لئے خطے کا امن تباہ وبرباد کرنے پر تُلا ہوا ہے ۔بھارت دہشتگرد ہے جمہوری ملک نہیں ہے ۔ پوری پاکستانی قوم اور پاک فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما اورقائدِ قبائل ملک کنزا اقتدار نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم اپریل میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویدار بھارت دراصل سب سے بڑا دہشت گرد ہے۔رات کی تاریکی میں بھارتی حملہ بزدلانہ اقدام اور کھلی جارحیت ہے۔پوری قوم وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے قبائل کی بہادر خواتین بھی مکمل تیار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہوئے قائد قبائل ملک کنزا اقتدار خان کا کہنا تھا کہ ہندوستان گذشتہ 70سال سے مقبوضہ کشمیر میں بدترین دہشت گردی کررہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے تمام مسائل کے حل کی بات کی ہے مگر ہمیشہ مودی سرکار نے مذاکرات سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔اقوام عالم کو بھارتی دہشت گردی کا نوٹس لینا چاہئیےبھارتی وزیراعظم مودی انڈیا میں اپنی کم ہوتی مقبولیت سے خائف ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں،لائن آف کنٹرول پر دراندازی کر کے مودی پورے خطے کے امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ملک کنزا اقتدار نے کہا کہ افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں۔بھارت کسی بھول کا شکار نہ ہو۔ یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑھ جائیں گے۔حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار پاکستانی عوام حکومت اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ایسے میں کسی کی جرات نہیں ہو سکتی کہ کوئی مادر وطن کی طرف میلی نظر سے دیکھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ بھارت یہ نہ سمجھے کہ پاک فوج اکیلی ہے ۔پاکستان کی 21کروڑ عوام حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاکستان کے فوجی جوانوں اور پاکستان کی عوام نے امن کے قیام کے لیے قربانیاں دی ہیں۔پاک فوج اور عوام اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا اچھی طرح جانتے ہیں۔ملک کنزا اقتدار کا کہنا تھا کہ مودی سرکار اپنی سیاسی بیوقوفی میں جنگ کی دھمکی تو دے رہا ہے لیکن اسے اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ دھمکیاں خود اپنی ہی بربادی کو دعوت دینے کی طرح ہے۔ ہمارے دشمن اچھی طرح یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان کے دفاع کے لئے پاک فوج ہمہ وقت تیار ہے۔ بھارت کی ہر اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ۔ پاکستانی عوام اور پاک افواج حکومت کے ساتھ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post باسکٹ بال کا کھلاڑی اونچی چھلانگ سے شیشے کی چھت تک توڑ دی
Next Post بھارت کو جواب دینا ضروری ہوگیا ہے
India has to respond

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.