yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں، چیف جسٹس

Web Editor June 28, 2018 1 min read
Why not take private private schools in government custody, Chief Justice
Share this:

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیوں نہ مہنگے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں۔

Why not take private private schools in government custody, Chief Justiceسپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا میں نجی اسکولوں کی رجسٹریشن اور جون جولائی کی فیس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے جون جولائی کی آدھی فیس وصول کرنے کیخلاف اسکولوں کی درخواست مسترد کردی۔

اسکولوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہر اسکول ہزاروں میں فیس نہیں لیتا، جون جولائی کی چھٹیوں کی فیس نہ لی تو اسکول دیوالیہ ہوکر بند ہو جائیں گے، میرے موکل فی طالبعلم سالانہ پندرہ ہزار روپے فیس لیتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ والدین اور طلبہ کا موقف سنے بغیر حکم امتناع نہیں دیں گے، بیکن ہاوس اسکولز فی طالبعلم 25-30 ہزار فیس لے رہا ہے، نجی اسکول جائز منافع ضرور لیں لیکن فی بچہ چالیس ہزار کہاں کا انصاف ہے، لازمی ہے کہ بیکن ہاوس سکول ہی منافع کمائے؟۔

عدالت نے نجی اسکولوں کی درخواست پر پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ انگریزی اور اردو اخبارات میں پبلک نوٹس شائع کیا جائے، نوٹس کے اخراجات نجی اسکولز برداشت کریں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کیوں نہ نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لے لیں، حکومت کی نااہلی ہے کہ تعلیم پر توجہ نہیں دی جارہی، تعلیم کے معاملے پر عدالت کمیشن قائم کر چکی ہے، اتنی مہنگی تعلیم ہے تو عدالت کیوں جائزہ نہ لے، یہ لاکھوں بچوں اور انکے والدین کا مسئلہ ہے، ریاست اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہی، بعض افراد کو امیر کرنے کے لیے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر نہیں کی جا رہی، اگر میں بھی تعلیم حاصل نہ کرتا تو آج کسی بینک میں کلرک ہوتا۔

واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی آدھی فیس لینے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف اسکولوں نے سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government of the Muslim League (N); An Overview
Previous Post مسلم لیگ (ن) کی حکومت؛ ایک جائزہ
Next Post پاکستان کا انقلابی جاگیردار
Pakistan's revolutionary occupation

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.