yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈکپ میں ناکامی،ٹیم سےکون کون آؤٹ ہوگا؟ پی سی بی کا بڑا اعلان

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
Who will be Team Sacon Out of World Cup failure? PCB's announcement
Share this:

Who will be Team Sacon Out of World Cup failure? PCB's announcement

ورلڈکپ میں ناکامی پرٹیم سےکون آؤٹ ہوگا اور کون رہے گا؟فیصلہ میگاایونٹ کےبعد ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے کہا کہ سب کی پرفارمنس مانیٹرہورہی ہے،جلدبازی میں فیصلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں سے بچنے لگے،ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچنے پرمیڈیا کے سوال پران کا کہنا تھا ٹیم میں اختلافات بارے منیجر سے پوچھا جائے،میڈیا نمائندوں سے کہنا تھا کہ ابھی رہنے دیں وہ پھربات کریں گےاوروضاحت دیں گے،ادھرپی سی بی نے صورتحال کے پیش نظربدھ کو اجلاس طلب کرلیاہے۔ چیئرمین احسان مانی اجلاس کی صدارت کریں گے،چیئرمین پی سی بی احسان مانی اجلاس کے بعد انگلینڈ چلے جائیں گے جہاں وہ جولائی کے آخری ہفتے تک قیام کریں گے،ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی کا کہنا ہے کہ کوچ،سلیکٹرز اورتمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے،ورلڈ کپ کے بعد اہم فیصلےہوں گے۔ کھلاڑیوں میں اختلافات کے علاوہ کھلاڑیوں کے ہیڈکوچ مکی آرتھر کیساتھ بھی اختلافات سامنے آگئے ہیں،ہیڈ کوچ مکی آرتھر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناکامیوں پرکھلاڑیوں کوڈانٹتے رہے،کھلاڑی کوچ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہوگئے،کھلاڑیوں نے اس نامناسب رویے کی بورڈ سے شکایت کی اورکوچ کے ساتھ براہ راست بات چیت سے بھی انکار کردیا،پی سی بی بورڈ صورتحال کے باعث چیف سلیکٹرانضمام الحق کو انگلینڈ بھیجا جنہوں نے معاملات بہتر کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اورکھلاڑیوں کے درمیان اب بھی تعلقات بہتر نہیں ہوسکے، علاوہ ازیں پی سی بی مکی آرتھر کی معاہدے توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Those who are in debt should be treated as criminals"
Previous Post “قرضوں میں دھکیلنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک ہونا چاہیے”
Next Post اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔
On the Government of opposition

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.