yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی سیاسی خبر : متحدہ مجلس عمل نے ضمنی انتخابات میں کس کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ؟ جانی

Web Editor October 11, 2018 1 min read
Which support has been made in the election? Get it
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے 14 اکتوبرکو ہونے والے ضمنی انتخابات میںمسلم لیگ نواز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان حلقہ 131 سے امیدوار خواجہ سعد رفیق کی جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر ایم ایم اے پیر اعجاز ہاشمی کی رہائش گاہ پر متحدہ مجلس عمل کی

جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ جس میں شاہ اویس نورانی، چودھری یعقوب،پیر محفوظ مشہدی، مولانا سردار محمد خان لغاری،ڈاکٹر جاوید اختر،بیرسٹر اویس رضا ہاشمی، مولانا راغب نعیمی، رانا رحمت علی،مولانا علی محمد تراب، شفیق پسروری، مولانا اشرف گجر، بلال میراور دیگر شامل تھے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیر اعجاز ہاشمی نے اعلان کیا کہ ایم ایم اے کی پانچوں جماعتیں جمعیت علما پاکستان، جماعت اسلامی،جمعیت علما اسلام ، اسلامی تحریک اور مرکزی جمعیت اہل حدیث مسلم لیگ نون کے امیدواروں کی نظریاتی بنیادوں پر حمایت کریں گے۔ ہم جمہوریت اور سول بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں، بلکہ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے ملک پر مسلط کی گئی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور متحدہ مجلس عمل کے ترجمان صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے ملک سنبھالا اور چلایا نہیں جا رہا۔ نااہل حکومت نے دو ماہ میں ملک کی چولیں ہلا دی ہیں اور عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ ضمنی الیکشن میں مطلوبہ نتائج نہ دینے پر آئی جی پنجاب کو تبدیل کیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری احتساب نہیں انتقام ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
. Dr Ajmal Nazi has predicted a major threat
Previous Post سازشیں عروج پر ہیں اللہ عمران خان کی حفاظت کرے۔۔۔۔ ڈاکٹر اجمل نیازی نے بڑے خطرے کی پیشگوئی کر دی
Next Post دادا : دل کھول کر کھائیے ، بل آپ کے پوتے ادا کریں گے ۔۔۔۔ زرداری اور نواز شریف کے کرپٹ ادوار میں خاموش رہنے والوں کے پیٹ میں عمران خان کے دور میں مروڑ کیوں اٹھ رہے ہیں ؟ ںامور خاتون صحافی نے ایک لطیفہ سنا کر سمجھا دیا
The beautiful woman journalist listened to a tale

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.