yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے کون کون سے رہنما مقروض نکلے؟

Web Editor December 15, 2018 1 min read
Which of the leaders of Punjab House Islamabad came under consideration?
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہند گان کی فہرست جاری کردی ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے 76 رہنماؤں اور افسران کے نام شامل ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت 76 (ن) لیگی رہنماؤں اور سرکاری افسران کے ذمے 6 کروڑ روپے سے زائد رقم واجب الادا ہیں۔ فہرست کے مطابق سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف پر 6 لاکھ سے زائد، چوہدری کبیر پر 22 لاکھ 56 ہزار، غفار جلیل پر 12 لاکھ 64 ہزار، خرم رشید پر 22 لاکھ، ملک ذوالفقار پر 2 لاکھ 87 ہزار، معظم علی پر 29 لاکھ ، مجاہد شیر دل پر 12 لاکھ 87 ہزار، مصطفے رمدے پر 39 لاکھ 52 ہزار، نبیل اعوان پر 25 لاکھ 97 ہزار، پونم رشید پر 26 لاکھ 56 ہزار، عالمگیر خان پر 84 ہزار 200 ، علی کامل پر ایک لاکھ روپے، عامر غازی پر 2 لاکھ 70 ہزار اور اسلم بٹ پر ایک لاکھ 90 ہزار کے بقایا جات ہیں۔ اس کے علاوہ سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے 69 لاکھ ، سابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی آصف کرمانی پر 46 لاکھ سے زائد، انوشے رحمن اور زبیرگل کی جانب سے بھی لاکھوں روپے کے واجبات کاحکومت پنجاب پہلے ہی اعلان کرچکی ہے۔ حکومت پنجاب نے متعلقہ اداروں کو لیگی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ دیگر صوبوں میں قائم پنجاب ہاؤسز کے ڈیفالٹرز کی بھی فہرست مانگ لی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This girl is a master of the game
Previous Post یہ لڑکی کھیل کی مالک ہے
Next Post بچے اور چڑیا جانور

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.