yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایس ایس پی رائو انوار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟

Web Editor January 2, 2019 1 min read
Where are SSP Rao Anwar and where?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) (ایس ایس پی) رائو انوار ملازمت سے ریٹائر ہو گئے۔ معلومات کے مطابق رائو انوار نے 37سال پولیس کی ملازمت کی۔ (ایس ایس پی) رائو انوار 1982کو پولیس میں بطور (اے ایس آئی) بھرتی ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال نقیب اللہ قتل کیس کے بعد کسی عہدے پر کام نہیں کر رہے تھے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس پی رائو انوارنے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ان کا نام (ای سی ایل) سے نکالا دیا جائے کیونکہ وہ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ درخواست میں وفاقی اور سندہ حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ جمعرات کو دائر کی جانے والی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 23 جنوری 2018 کے حکم نامے کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔ رائوانوار نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹرائل کورٹ سے قانون کے مطابق ضمانت پر رہائی حاصل کی ہے اور ٹرائل کورٹ ہی کے حکم پر ان کا پاسپورٹ ضبط کیا گیا۔ سابق پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بچے ملک سے باھر رہائش پزیر ہیں اور وہ پاکستان نہیں آسکتے کیونکہ ان کو جان کا خطرہ ہے،ان کا کہ کہنا تھا کہ وہ ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں اور مستقبل قریب میں اس کا فیصلہ ہوتا ہوا، نظر نہیں آرہا۔ رائو انوار کا کہنا ہے کہ میں بیان حلفی دیتا ہوں کہ ملک سے باہر ہونے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش ہوتا رہوں گا۔ رائوانوار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرائل کورٹ سے قانون کے مطابق ضمانت پر رہائی حاصل کی ہے اور ٹرائل کورٹ ہی کے حکم پر ان کا پاسپورٹ ضبط کیا گیا۔ سابق پولیس افسر رائو انوار کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بچے ملک سے باھر رہائش پزیر ہیں اور وہ پاکستان نہیں آسکتے کیونکہ ان کو جان کا خطرہ ہے۔ رائو انوار نے کہا کہ وہ ٹرائل کورٹ میں ہر پیشی پر پیش ہوتے ہیں اور مستقبل قریب میں اس کا فیصلہ ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا۔ رائو انوار کا کہنا تھا کہ میں بیان حلفی دیتا ہوں کہ ملک سے باہر ہونے کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش ہوتا رہوں گا،میرے بیرون ملک جانے سے ٹرائل میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Imran Khan called an important meeting, where this meeting would be
Previous Post وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس بلالیا،یہ اجلاس کہاں ہوگا
Next Post اتحادی جماعت نے عمران خان سے بڑی فرمائش کردی
The coalition party made a great deal with Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.