yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟

Web Editor March 5, 2019 1 min read
When Modi came to meet Nawaz Sharif, he was sin and treason.
Share this:

فیصل آباد: سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جو کام ہمارے دور میں گناہ تھے اب ثواب ہوگئے مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی کوٹ لکھ پت جیل میں قید نوازشریف کی ضمانت کا کیس مضبوط ہے اس لئے سپریم کورٹ گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے عسکری محاذ پرواضح برتری حاصل کی تاہم وزیر اعظم کی جلد بازی کی وجہ سے خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی سیاسی اور خارجہ محاذ پر ہمیں دنیا کی حمایت نہیں ملی وزیر اعظم بھارتی ہم منصب نریندرمودی بات کرنے کی کوشش کررہے ہیں شاہ محمود قریشی بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج سے بات نہیں کرنا چاہتے جو کام ہمارے دور میں گناہ تھے اب ثواب ہوگئے مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی کوٹ لکھ پت جیل میں قید نوازشریف کی ضمانت کا کیس مضبوط ہے اس لئے سپریم کورٹ گئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حلقہ این اے 102کے مختلف چکوک میں معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن پاکستان کی معیشت کوالزام خان کی اناڑی اور سفارشی کھیلاڑیوں کی ٹیم نے تباہ کردیا ہے اور اب پوری قوم کو بھیک مانگنے پر لگادیا ہے اور در بدر کشکول لیکر پھررہے ہیں اور بھیک مانگنے کی خوبیاں بیان کررہے ہیں پنجاب کے خلاف ایسا انتقام لیاجارہا ہے کہ جوبندہ سائیکل نہیں چلاسکتا وہ اس کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کا ایگزیکٹو بنادیاہے اور وہ بھی سرعام کہہ رہا ہے کہ میں ان ٹرینڈ ہوں اور پانچ سالوں میں سیکھ جاؤں گااور ماں جی کو اپنا تعارف اس طرح کروا رہا ہے کہ میں لاہور میں شہباز شریف لگا ہوا ہوں پاکستان کے عوام تبدیلی کے دعوے داروں کی ہر حرکت دیکھ رہے ہیں وہ ملکی معیشت تباہ کرنے والے حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post اسے دیکھو
Next Post ککی خوبصورت ویڈیو سے محبت کرتا ہوں
kiki love beautiful video

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.