yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے جب پہلی بار اپنی بیوی گینی کے گھر رشتہ بھجوایا تو میرے ہونے والے سسر نے کیا کہہ کر مسترد کردیا تھا ؟ کپل شرما کا دلچسپ انکشاف

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
WHEN, FOR, THE, FIRST, TIME, I, MEET, MY, FIANCEE, TURNED, WIFE, GENIR, HER, FATHER, REFUSED, TO, Kapil Sharma, girlfriend, Ginni, Chatrath, and, her, unknown, facts, Filmi,Beat,  Sunil Grover, Introduces, Kapil, Sharma's Girlfriend ,Preeti ,Simoes, To ,Media.mp4
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ جب پہلی بارانہوں نے اپنی ہونے والی بیوی گینی کے گھررشتہ بھیجا توان کے سسر نے انہیں مسترد کردیا تھا۔بالی ووڈ کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کی زندگی کی کہانی پوری فلمی ہے، ان کی زندگی میں کئی دلچسپ اتارچڑھاؤ آئے ہیں جو کسی بھی ہندی فلم سے کم نہیں۔ کپل شرما نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران گینی کے ساتھ اپنی محبت کی فلمی کہانی لوگوں کے ساتھ شیئرکی۔کپل شرما نے بتایا وہ اور گینی (کپل کی ہونے والی بیوی) 2005 میں کالج میں ملے تھے جب گینی کی عمر 19 اور ان کی 24 برس تھی۔ کپل نے بتایا وہ نہایت قابل اسٹوڈنٹ تھے اوراپنا خرچہ پورا کرنے کے لیے انہوں نے کالج میں ڈراموں کی ہدایت کاری کرنی شروع کی تھی.

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/11/Kapil-Sharma-girlfriend-Ginni-Chatrath-and-her-unknown-facts-FilmiBeat.mp4

گینی سے پہلی ملاقات آڈیشن کے دوران ہوئی تھی اوراسی وقت سے دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کرنا شروع کردیا تھا تاہم اس وقت میری مالی حالت زیادہ اچھی نہیں تھی اور ممبئی میں لافٹرچیلنج کے آڈیشن میں فیل ہوگیا تھا بعد ازاں دوسرے آڈیشن میں منتخب ہونے کے بعد جب میرے مالی حالات تھوڑے ٹھیک ہوئے تو میری والدہ گینی کے گھررشتہ لے کر گئیں تاہم گینی کے والد نے بڑے پیارسے بولا ’شٹ اپ‘ اورمجھے مسترد کردیا۔ اس کے بعد میں ممبئی آگیا اور میری کامیابی کا سفر شروع ہوگیا تاہم اس وقت بھی میں گینی کو بھولا نہیں تھا بعد ازاں 2016 میں میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے گینی سے شادی کرلینی چاہیے اور میں نے اسے دوبارہ کال کی اور شادی کی پیشکش کی۔ اور اس بار گینی کے والد نے کپل کو مسترد نہیں کیا۔ کپل شرما نے بتایا میرے برے وقت میں گینی نے میرا بہت ساتھ دیا تھا وہ ہر وقت میرے لیے دعائیں کرتی تھی اوراس وقت مجھے احساس ہوا اس سے اچھی لڑکی مجھے نہیں مل سکتی۔ کپل اور گینی کی خوبصورت لواسٹوری اب شادی میں بدلنے جارہی ہے، دونوں 13 سال تک محبت کے رشتے میں بندھے رہنے کے بعد اگلے ماہ 12 دسمبرکو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ دونوں کے استقبالیے کی تقریب 22 دسمبر کوہوگی۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/11/Sunil-Grover-Introduces-Kapil-Sharmas-Girlfriend-Preeti-Simoes-To-Media.mp4

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
CHINA, AND, SAUDI ARABIA, AID, DEALS, IMRAN KHAN SB, ALLAH, BESTOW, YOU, SUCCESS, BUT, REMEMBER, ONE, THING, WHILE, FINALIZING, THE, DEAL
Previous Post سعودی عرب اور چین کے ساتھ ہونے والی مالی امداد کی ڈیلز : خان صاحب اللہ آپ کو سرخرو کرے مگر ایک بات ذہن میں رکھیے گا ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا
Next Post عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے نکالے گئے 500 ملازمین اس وقت کہاں اور کیا کررہے ہیں ؟ جان کر آپ کپتان کی پالیسیوں کو سلام پیش کریں گے
PRIME, MINISTER, HOUSE, EMPLOYEES, GOT, FREE, WHEN, IMRAN KHAN, DECIDED, TO, SHRINK, HIS, RESIDENCE, WHERE, ARE, THEY, NOW, JUST, KNOW, WHERE, ARE, THEY?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.