yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جب چاغی لرز اٹھا

Web Editor November 28, 2018 1 min read
When Chagi pick up
Share this:

ایک فرانسیسی سفیر جو کہ یہودی تھا اپنی سفارت کے ذعم میں کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز کی طرف چل پڑا پہلی چوکی پہ کھڑے محافظوں نے روکنے کی کوشش کی تو موصوف نے ڈانٹ دیا دوسری چوکی سے آگے نکلے تو ایک چرواہے کی بکریاں گاڑی سے ٹکرائیں اور ایک بکری زخمی ہو گئی چرواہے نے غصے سے سفیر صاحب کو گاڑی سے نکالا اور ان پر کراٹے کے ایسے وار کیے کہ سفیر صاحب کی دو پسلیاں ٹوٹ گئں سفیر صاحب ایسے بھاگےکہ کہوٹہ تو کیا پاکستان میں بھی دوبارہ نظر نہ آئے وہ چرواہا کون تھا یہ کوئی راز نہیں رہا , کہوٹہ کے محافظ مختلف شکلوں اور میک اپ میں کہوٹہ کے ارد گرد پوری ذمہ داری سے اپنا فرض پورا کر رہے تھے , سپیشل سروسز گروپ سے چنے گئے یہ چیتے ہر وقت کسی بھی انہونی سے نمٹنے کے لئے اپنی جانیں داؤ پر لگانے پر تیار تھے یہ کہوٹہ کے راز چرانے کی کوئی اکیلی مثال نہ تھی بڑے بڑے عقلمندوں اور اپنی اپنی انٹیلجنس کے ٹاپ رینکڈ سپائیز نے یہ کام کرنے کی کوشش کی پر آج تک ان کا پتہ نہ چلا کہ ان کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا جب پاکستان ایٹمی دھماکوں کے قریب پہنچا تو اسرائیل نے عراق کی طرح کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز کو تباہ کرنے کی فضائی کوشش کی اور اپنے جنگی طیارے سرینگر ایر بیس پہ لے آیا انیس سو اسی کی یہ دہائی پاکستان کے لئے بہت مشکل ثابت ہوئی سرینگر اور گجرات ایر بیس پہ کھڑے یہ ایف پندرہ اور ایف سولہ کے سکوارڈن کسی بھی لمحے کہوٹہ کو خاک کر سکتے تھے .. لیکن یہاں آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ مہارت کام آئی یہ منصوبہ وقت سے پہلے ہی افشاں ہو گیا پاکستان ایر فورس کے ایف سیون اور میراج طیارے چوبیس گھنٹے کہوٹہ کی نگرانی کے لئے ہواؤں اور سرحدوں پہ پرواز کرنے لگے

عرب اسرائیل جنگ کے دوران پاک فضائیہ کے ہاتھوں لگے زخموں میں ٹیس اٹھنے لگی اور یہودی اپنے طیاروں سمیت چھو منتر ہو گیا یہاں پاکستان ثابت کر چکا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے لئے عراق کی طرح کوئی آسان شکار نہیں آئی ایس آئی کی دوسری صلاحیتیں تب کھل کر سامنے آئیں جب سینٹری فیوجز مشینوں کے ضروری پرزہ جات آئی ایس آئی کے جوانوں نے جان پر کھیل کر مختلف ممالک سے سمگل کئے یہ ایک ناممکن کام تھا جو آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اللہ کی مدد سے ممکن ہوا جب یہ سارے واقعات وقوع پزیر ہو رہے تھے تب خداد داد ذہن کا مالک ایک انسان اپنی بھرپور عقل کو بروئے کار لاتے ہوے کہوٹہ میں مختلف تجربات کر رہا تھا پاکستان کا یہ ہیرو پاکستان کو انتہائی مضبوط بنانے کی غرض سے دن رات ایک ایسے کام میں جٹا ہوا تھا جو کسی طور پر ممکن نظر نہیں آ رہا تھا انتہائی کم وسائل کے ساتھ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنی ٹیم کو لیڈ کرتے ہو کامیابی کی طرف لے گئے آخر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی محنت رنگ لائی قدیر خان کے ہاتھ لگا یہ پودا اب پھل دینے کے قریب تھانواز شریف کے دور حکومت میں ایٹمی تجربات کا فیصلہ کیا گیایہ فیصلہ پوکھران کے مقام پر کیے گئے بھارت کے ایٹمی تجربوں کا جواب تھا اور پھر مئی کی اٹھائیس تاریخ کو چاغی لرز اٹھا دھنک کی طرح رنگ بدلتا چاغی کا یہ پہاڑ ملت اسلامیہ کو ایک نئی صبح کی نوید دے رہا تھا پاکستانی وہ کام کر گئے تھے کس کے لئے انہیں چنا گیا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جب بڑی بڑی لڑائیاں ہوں گی تو اللہ تعالیٰ (موالی) عجمیوں میں سے ایک لشکر اٹھائیں گے جو عرب سے بڑھ کر شہسوار اور ان سے بہتر ہتھیار والے ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ دین کی مدد فرمائیں گے۔ موالی: وہ لوگ جنہیں عربوں نے آزاد کروایا تھا. غیر عرب جیسے محمد بن قاسم نے ہندوستان میں آ کر لوگوں کو ظالم راجہ سے آزادی دلوائی اور پھر وہ لوگ مسلمان ہوئے. دیکھ لیں عربوں نے جن جن کو آزادی دلوائی جہاد کے ذریعے اور پھر وہ مظلوم لوگ مسلمان ہوئے ان تمام (الْمَوَالِي) میں سب سے اچھی فوج کس کی ہے اور سب سے اچھا اسلحہ کس کا ہے یقینیطور پر یہ پاکستان ہی ہے (ان شاء اللہ). اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائیں آمین

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Safi's journalist warned Imran Khan with the good news
Previous Post تحریک انصاف کے 100 دنوں کا حاصل : عمران خان ایک بار پھر مضبوط ہو رہا ہے مگر ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کو خوشخبری کے ساتھ خبردار کر دیا
Next Post میں نے عمران خان کی وجہ سے اسلام قبول نہیں کیا بلکہ۔۔۔ امریکی ناول نگار کرسٹینا بیکر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی
I did not accept Islam because of Imran Khan.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.