yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

جب ایک بادشاہ نے حکم دیا کہ میری سلطنت کا سب سے بے وقوف شخص پیش کیا جائے ،پڑھیے تاریخ کا ناقابل یقین سچا واقعہ

Web Editor October 31, 2018October 31, 2018 1 min read
WHEN, A, KING, ORDERED, TO, PRESENT, MOST, FOOLISH, PERSON, OF, HIS, KINGDOM
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )بادشاہ نے اعلان کیا کہ میری سلطنت میں جو سب سے بڑا ’’بے وقوف‘‘ہےاسے پیش کرو۔ بادشاہ بھی ۔۔۔۔بادشاہ ہی ہوتے ہیں، خیر حکم تھا عمل ہوا۔۔۔۔ اور ’’بے وقوف‘‘ کے نام سے سنکڑوں لوگ پیش کر دئیے گئے، بادشاہ نے سب کا امتحان لیااور’’فائنل راؤنڈ ‘‘ میں ایک شخص کامیاب’ ’بے وقوف ‘‘قرار پایا۔بادشاہ نے اپنے گلے سے ایک قیمتی ہار اتار کر اس ’’بے وقوف ‘‘کے گلے میں ڈال دیا ،وہ بے وقوف اعزاز پا کر اپنے گھر لوٹ گیا،ایک عرصے کے بعد ’’بے وقوف ‘‘بادشاہ سے ملنے کے خیال سے آیا بادشاہ مرض الموت میں آخری وقت گزار رہا تھابادشاہ کو بتایا گیا ،بادشاہ نے اذن ملاقات بخش دیا۔ بے وقوف حاضر ہوا، ’’بادشاہ سلامت۔۔۔۔ آپ لیٹے ہوئے کیوں ہیں،؟بادشاہ مسکرایا اور بولا’’میںآب اْٹ نہیں سکتا،کیونکہ میں ایک ایسے سفر پر جا رہا ہوں،جہاں واپسی نہیں ہوگئی اورنہیں ہوگئی اور وہاں جانے کے لیے لیٹنا ضروری ہے‘‘ بے وقوف نے حیرت نے پوچھا ’’واپس نہیں آنا؟کیا ہمیشہ وہاں ہی رہنا ہے؟ ‘‘ بادشاہ بے بسی سے بولا ،ہاں۔۔۔ہمیشہ وہیں رہنا ہے‘‘ ’’تو آپ نے تو وہاں یقیناًبہت بڑا محل ،بڑے باغیچے،بہت سے غلام بہت سے بیگمات،اوربہت سامان عیش روانہ کر دیاہوگا’’بے وقوف نے کہا بادشاہ چیخ مارا کر رو پڑا،بے وقوف حیرت سے بادشاہ کو دیکھا،اسے سمجھ نہ آئی، کہ بادشاہ کیوں روپڑاہے۔ ’’نہیں۔۔۔۔۔میں نے وہاں ایک جھونپڑی بھی نہیں بنائی۔۔۔ روتے ہوئے بادشاہ کی آواز نکلی ، ’’کیا ایسا ہوسکتا ہے۔۔۔آپ سب سے زیادہ سمجھدارہیں،جب آپ کو پتہ ہے ہمیشہ وہاں رہنا ہے ضرورانتظام کیا ہوگا۔’’ بے وقوف نے کہا ’’ افسوس۔۔۔صد افسوس کے میں نے کوئی انتظام نہیں کیا ۔۔۔۔آہ بادشاہ کے لہجے میں بلاکادردتھا بے وقوف اْٹھا ۔ اپنے گلے سے ہار اْتارا۔ اور بادشاہ کے گلے میں ڈال کر بولا ’’تو پھر حضور ۔۔۔۔اس ہارکے حقداد آپ مجھ سے زیادہ آپ ہیں –

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
LIVE, MEETING, WITH, DEVIL, A, TRUE, EVENT
Previous Post شیطان سے براہ راست ملاقات ،ایک سچا واقعہ
Next Post سابق صدر آصف علی زرداری کی پارلیمان میں کی گئی تقریرعوام کا مقدمہ ہے،تمام پارٹیوں کوٹکراﺅ کوچھوڑ کر عوامی سوچ اپنانا ہوگی، پرویز صدیقی
Asif Ali Zardari Speech in National Assembly Session

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.