yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وٹس ایپ میں نیا فیچر، گروپس میں دوستوں کے بے عزتی پروگرام سے بچنا اب ممکن

MH Kazmi December 11, 2017 1 min read
WHATS APP, INTRODUCED, NEW, FEATURES, WHICH,, INCLUDES, PRIVATE, CHAT, IN, GROUPS
Share this:

WHATS APP, INTRODUCED, NEW, FEATURES, WHICH,, INCLUDES, PRIVATE, CHAT, IN, GROUPSواٹس ایپ میں نئے فیچرز کی آزمائش، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن
سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں۔
واٹس ایپ بیٹا انفو (ڈبلیو اے بیٹا انفو) کی رپورٹ کے مطابق ان فیچرز کو واٹس ایپ کی اینڈرائیڈ ایپلیکشن کے بیٹا ورژن میں آزمایا جارہا ہے اور ضروری نہیں کہ ان سب کو واٹس ایپ میں شامل کیا جائے۔
رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز میں شامل ایک فیچر بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک کرنا بھی ہے، بیٹا ورژن کے مطابق، ‘اگر آپ اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں کسی بلاک کیے گئے کانٹیکٹ سے چیٹ کرنا چاہیں تو صرف اُس کانٹیکٹ پر ٹیپ کرکے اسے ہولڈ کیے رکھیں، جس سے وہ ان بلاک ہوجائے گا اور آپ اس سے چیٹ کرسکیں گے’۔بیٹا ورژن میں آزمائے جارہے پرائیویٹ ریپلائی فیچر کے ذریعے گروپ میں موجود کانٹیکٹس کے ساتھ چیٹ کرنے کے لیے گروپ سے باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
رپورٹ کے مطابق بیٹا ورژن میں گروپ کی معلومات میں واٹس ایپ نے ‘انوائٹ بذریعہ لنک’ کے نام سے ایک نئے شارٹ کٹ کا اضافہ کیا ہے، جو صرف گروپ ایڈمن کو ہی نظر آئے گا۔
آئی او ایس میں واٹس ایپ ایک ایسے آپشن پر بھی کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین گروپ کال کرسکیں گے۔دوسری جانب واٹس ایپ گروپ میں ایڈمن سیٹنگز کے نام سے بھی ایک سیکشن کو آزمایا جارہا ہے، جہاں 2 آپشنز ہوں گے: سینڈ مسیجز اور ایڈٹ گروپ انفو۔بیٹا ورژن میں ‘پکچر اِن پکچر’ نامی فیچر کی آزمائش بھی جاری ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے دوستوں سے ویڈیو چیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کسی اور دوست کو میسج بھی بھیج سکیں گے۔یہ فیچرز سننے میں تو بہت دلچسپ لگ رہے ہیں، لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ ان میں سے کتنے فیچرز واٹس ایپ کے اَپ ڈیٹڈ ورژن میں دکھائی دیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DELAY, IN, APPOINTMENT, OF, PROSECUTOR, GENERAL, WAS, THE, MAIN, REASON, OF, DELAY IN, HUDAIBYA CASES, PROBE
Previous Post پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب
Next Post جب چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر کا پانی ایک گلاس پینے کا چیلنج دیا، تو انہوں نے حیرت انگیز بات کی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.