yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

، عالیہ بھٹ کونسی فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں ؟

Web Editor January 5, 2019 1 min read
What kind of movie are you going to work in?
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا شمار آج ہندی سینما کی سب سے کامیاب اور بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو ہر فلم ساز کی پسند بنتی جارہی ہیں۔سب ہی جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ آج جس مقام پر موجود ہیں۔ انہیں یہاں تک پہنچانے میں سب سے بڑا ہاتھ بولی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کا ہے۔ جنہوں نے سب سے پہلے عالیہ بھٹ کو اپنی 2012 کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں کاسٹ کیا۔اسٹوڈنٹ آف دی ایئر کے بعد عالیہ بھٹ کرن جوہر کی کئی فلموں کا حصہ بنیں اور اب وہ بہت جلد کرن جوہر کی فلم ’تخت‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس کی ہدایات اور پروڈکشن دونوں کرن جوہر کررہے ہیں۔فلم ’تخت‘ کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال ہوگا، جس میں بولی وڈ کے کئی نامور اداکار موجود ہیں۔فلم کی کاسٹ میں رنویر سنگھ، کرینہ کپور خان، عالیہ بھٹ، جھانوی کپور، ویکی کوشل، بھومی پڈنیکر اور انیل کپور موجود ہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کو فلم ’تخت‘ کی کہانی تک کا معلوم نہیں تھا، اس کے باوجود انہوں نے فلم میں کام کرنے کی حامی دے دی۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا کہ انہیں خود اس فلم کی کہانی کا اس وقت معلوم ہوا جب انہوں نے فلم سے متعلق میڈیا رپورٹس پڑھیں اور اس وقت تک وہ فلم سائن کرچکی تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ ’مجھے کرن جوہر نے صرف ایک کال کی، ایمانداری سے بات کی جائے تو مجھے تخت کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا، کرن جوہر نے فون پر کہا کہ وہ یہ فلم بنارہے ہیں اور مجھے اس کا حصہ بننا ہوگا، اور میں نے ہاں کردی‘۔ عالیہ کے مطابق ’کئی روز بعد اپنی فلم براہمسٹرا کی شوٹنگ کے دوران میں نے کرن سے پوچھا کہ اب تو بتادو کہ میں فلم میں کر کیا رہی ہوں؟ لیکن ایسا میں صرف کرن جوہر کے ساتھ کر سکتی ہوں، کیوں کہ ان پر میں آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرسکتی ہوں‘۔اداکارہ نے کہا کہ ’میں کرن سے اتنی قریب ہوں کہ اگر میں کچھ کر بھی رہی ہوں گی، تو ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے اسے چھوڑ دوں گی، میں کرن جوہر سے بےحد پیار کرتی ہوں اور یہ فلم بھی ان کی ہی خاطر کررہی ہوں‘۔یاد رہے کہ کرن جوہر نے آخری مرتبہ اپنی 2016 کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ہدایات دی تھی۔فلم ’تخت‘ سال 2020 میں ریلیز ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The support of the poor will be made in the city where Prime Minister Shelteroms
Previous Post غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے
Next Post ڈیم کا ٹھیکہ منسوخ نہ کیا تو۔۔۔ صف اؤل کے تجزیہ کاروں نے حکومت کو پیشگی خطرے سے آگاہ کر دیا
If you do not cancel the dam's contract ... Analyzer analysts informed the government in the past

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.