yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

غریبوں کا سہارا وزیراعظم شیلٹرہومز کس شہر میں بنائے جائیں گے

Web Editor January 5, 2019 1 min read
The support of the poor will be made in the city where Prime Minister Shelteroms
Share this:

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں اب بے سہارا اورغریب لوگوں کوپریشان ہونےکی ضرورت نہیں،وزیراعظم شیلٹرہوم اسکیم کےتحت ملتان میں بھی کام شروع ہوگیا،، دو شیلٹر ہومز پلان کئے ہیں ایک جنرل بس اسٹینڈ پر ہو گا جہاں کھانا بھی ہو گا اور دستر خواں بھی اگلے تین چار دن میں تیار ہو گا،، ملتان میں اب بے سہارا اورغریب لوگوں کوپریشان ہونےکی ضرورت نہیں،وزیراعظم شیلٹرہوم اسکیم کےتحت ملتان میں بھی کام شروع ہوگیا،، ڈی سی ملتان مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ ہم نے دو شیلٹر ہومز پلان کئے ہیں ایک جنرل بس اسٹینڈ پر ہو گا جہاں کھانا بھی ہو گا اور دستر خواں بھی اگلے تین چار دن میں تیار ہو گا ،، شیلٹر ہوم میں رنگبرنگیچارپائی،کمبلرضائی،اوربسترپہنچادیئےگئےجہاں پرشہری اب سکون کی نیند سوسکیں گے،، شہری حکومتی اس قدام سے انتہائی خوش ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ گورنمنٹ کا احسن اقدام ہے کہ وہ عوام اورغریب لوگوں کے لئے شیلٹر ہوم بنا رہی ہے،، ان شیلٹر ہومز سے موسموں کی سختیاں اور حالات کی تلخیاں جھیلنے کے عادی تین سو افراد کو یہاں مسکن ملے گا،، سخت سردی سے بچنے کے لئے حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے یہ شلٹر ہوم شہریوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the condition of loadshading in different cities of Punjab?
Previous Post پنجاب کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کی کیا صورتحال ہے
Next Post ، عالیہ بھٹ کونسی فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں ؟
What kind of movie are you going to work in?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.